English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Characeous | Adjective | خارہ دار ۔ |
| Characin | Noun | کراسن مچھلی۔ |
| Charact | Noun | علامت شخص ۔ نشان ۔ علامت ۔ |
| Character | Adjective | کردار ۔ |
| Character actor | Noun | وہ ایکٹر جو سنکیوں کا سانگ بھرے ۔ |
| Character assassination | Noun | تہمت تراشی ۔ بہتان طرازی کردار کشی ۔ |
| Character behaviour disorder | Verb | سيرت و کرداری فسادات ۔ شخصيت کی مسلسل غلط پرورش سے وجود ميں آنے والا عنصر ۔ |
| Character book | Noun | رجسٹر چال چلن ۔ |
| Character building | Noun | تعمیر کردار ۔ |
| Character catatonic | Noun | سخصیتی دباﺅ |
| Character cell | Noun | کریکٹر سیل ۔ پکسلز کا مستطیل نما بلاک جو ایسی خالی جگہ کو ظاہر کرتا ہے جس میں کوئی دیا گیا کریکٹر سکرین پر لایا جاسکتا ہے ۔ |
| Character certificate | Noun | سرٹیفکیٹ چال چلن ۔ چال چلن کا سرٹیفکیٹ ۔ |
| Character definition table | Noun | کریکٹر ڈیفینس ٹیبل ۔ ایک مثالی جدول جو کمپیوٹر اپنی میموری میں مخفوظ کر سکتا ہے اور سکرین پر موجود بٹ کریکٹرز کے نقاط کی ترتیب کے تعین کے لیے حوالے کے طور پر ستعمال کرتا ہے ۔ |
| Character essential | Noun | اصلی کردار ، لازمی خاصہ ، خواص حقیقی |
| Character loan | Noun | قرض جو بغیر ضمانت کے محض نیک نامی اور ذاتی شہرت پر دیا جاۓ ۔ |
| Character map | Noun | کریکٹر میپ ۔ ٹیکسٹ والے کمپیوٹر گرافکس میں میموری ایدریسز کا ایک بلاک جو ڈسپلے سکرین کریکٹر سپیسز کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
| Character of beatrice central character beatrice was the central character of the story she was dr rappaccinis daughter | — | — |
| Character of giovanni introduction giovanni wa a student of medicine at the university of padua in italy | — | — |
| Character printer | Noun | کریکٹر پرنٹرز ۔ ایک ایسا پرنٹر جو ایک وقت میں ایک کریکٹر پرنٹ کرتا ہے جیسا کہ ڈاٹ میٹرکس یا ڈیسی وھیل پرنٹرز ۔ |
| Character recognition | Noun | کریکٹر ریکو گنیشن ۔ کریکٹر کی اشکال کے نقاش ملانے کے طریقے لاگو کرنے کا ایک ایسا پروسیس جو الفا نومیرک کریکٹرز یا رموزِ اوقات کی نمائندگی کرنے والی اشکال کے اظہار کے لیے کمپیوٹر میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Character roll | Noun | کردار نامہ ۔ |
| Character sketch | Noun | سیرت کا خاکہ خصوصاً اس شخص کا جو اپنے خصائص کے لحاظ سے منفرد اور نمایاں ہو ۔ |
| Character string | Noun | کریکٹر سٹرنگ ۔ کریکٹرز کا ایک سیٹ جسے ایک اکائی کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور کمپیوٹر ان کو اعداد کے بجائے ٹیکسٹ میں انٹر پریٹ کرتا ہے ۔ |
| Character study | Noun | کسی فرد کی خصوصیات سیرت کا تجزیہ اور تصویر کشی ۔ |
| Character style | Noun | کریکٹر سٹائل ۔ کسی کریکٹر پر لگائی جانیوالی ایک خصوصیت جیسے بولڈ فیس ۔ اٹالک ۔ انڈر لائن یا سمال کیپس ۔ |
| Character test | Adjective | کرداری آزمائش ۔ شخصيت کے بعض پہلوٴٴوٴٴں کی پيمائش کرنے والی آزمائش ۔ |
| Character traits | Adjective | کرداری خصوصيات ۔ کردار کے کچھ پہلو ۔ |
| Character user interface | Noun | کریکٹر یوز رانٹرفیس ایک ایسا یوز ر انٹرفیس جو صرف ٹیکٹ کر یکٹرز ڈسپلے کرتا ہے ۔ |
| Character witness | Noun | وہ گواہ جو فریق کی شہرت ، اخلاق اور عادات و اطوار کے متعلق گواہی دے ۔ |
| Characterisation | Noun | سیرت نگاری ۔ خصلت نگاری ۔ کردار نگاری ۔ حیلہ بیانی ۔ وصف نگاری ۔ |