English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chapati چپاتی ۔
Chapbook Noun کتابچہ۔ کتاب الاطفال۔
Chape Noun نیام کی نوک پر چڑھا ہوا خول ۔ بکسُوۓ یا بکلوس کا پِچھلا سِرا جِس میں پیٹی آ کر جُڑتی ہے ۔
Chapeau Noun شابو۔ ہیٹ۔
Chapeau bras
Chapel Noun گرجا ، عبادت گا ، رومن کیتھولک گرجا ۔
Chapel de fer
Chapel master Noun سرود خانوں کی منڈی کا ہدایت کار یا سردار ۔
Chapel of ease Noun سہولت ۔ آسانی ۔ بے دشواری ۔
Chapel royal Noun محل گرجا ۔
Chapeless Adjective بغیر غلاف کے ۔ بے نیام ۔
Chapelet Adjective رُکاب کا چمڑا جو زین سے بندھا ہوتا ہے ۔ زنجیری پمپ ۔
Chapelman Noun کشیش ۔
Chapelry Noun وہ عِلاقہ یا ضِلع جو کِسی اِنگلستانی کلیسا کے گِرجا سے مُتَعلِّق ہو ۔
Chapelwarden Noun گرجا کا منتظم ۔ گرجا کا مہتمم ۔ ناظم معتمد ۔
Chaperoange Noun نگران اتالیقہ کی حاضری۔
Chaperon Noun نگہبان اتالیقہ۔ معمر۔
Chaperonage Noun اتالیقی ۔ نِگہبانی ۔ نِگہداشتی ۔
Chaperone آداب سکھانا ۔
Chaperoned آداب سکھایا ۔
Chaperonin Noun گرمی برداشت کرنے والی پروٹین کی قسم جو بطور مالیکولز نگران بیکٹیریا ، پلازما ، مائٹو کانڑریا وغیرہ میں کام کرتی ہے
Chaperonless Adjective بے نگراں ۔ بے اتالیق ۔
Chapfallen Adjective مُلول۔ مغموم۔ دلگیر۔
Chapiter Noun تاج ستون۔
Chaplain Noun چیپلن۔ پادری۔
Chaplain in ordinary انگلستان کے شاہی کلیسا کا پا دری ۔
Chaplaincy Noun پادری کا عہدہ۔
Chaplainship Noun پادری کا عہدہ ۔
Chaplet Noun مالا۔ سبحہ۔ سمرن۔
Chapleted Adjective سہرے۔ ہار سے مزین۔