English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chapman Noun پھیری والا ۔ چل پھر کر سودا بیچنے والا ۔ ریڑی پر سودا بیچنے والا ۔
Chapmanship Noun تاجر یا بساطی کا کام ۔
Chaposit چیپوزٹ ۔ ایک قدرتی زیولائٹ ، کیلشیم ایلومینیم سلیکیٹ ۔
Chapournet Noun سپر کا بالائی ثلث جو ایک کمان نما نشان سے منقسم ہو ۔
Chapparral Noun بلوطہ ، بیشہ
Chappe Noun لبادہ ۔ عبا ۔ ردا ۔
Chapped Adjective شگاف دار ۔ رکھڑا ۔ کھردرا ۔ چور کیا ہوا ۔
Chappie Noun مردک ۔ بھلا مانس ۔ مرد آدمی ۔
Chapping Noun بوائی ، کفیرگی
Chappow Noun لوٹ مار ۔ چھایا ۔ دھاوا ۔ یلغار ۔
Chappy Adjective تڑخا ہوا ۔ جِس میں بہت سی خراشیں ہوں ۔ شیشے کا کوئی خراب برتن ۔
Chaprassy Noun چپراسی ۔
Chaps Noun چرمی موزے۔
Chapstick Noun ہونٹ پھٹنے سے بچاوٴ کے لیے دوا سے بھری استوانی نلکی ۔ ہونٹوں کو نرم رکھنے کے لیے کریم ۔ پٹھے ہوۓ ہونٹوں کے لیے کریم ۔
Chapter Noun باب ۔ فصل ۔
Chapter and verse Verb, Adjective کسی اقتباس کا پورا حوالہ ۔ سورت اور آیت بتانا ۔ کسی دعویٰ کے لئے پوری پوری سند ۔
Chapter house Noun مجلس خانہ۔ اجلاس گھر۔
Chapter house Noun مجلس خانہ۔ اجلاس گھر۔
Chapter lands
Chapterization Noun تقسیم ابواب ۔
Chapters Phrase باب ، ابواب ۔
Chaptrel Noun ستون کی کگر ۔
Chaqueta Noun چرمی صدری۔
Char سیاہ ہونا ۔
Char a banc
Char freitag Noun گڈ فرائی ڈے ۔
Char minar Noun, Name, Archiology, Historical حیدر آباد دکن میں سلطان قلی قطب شاہ کی بنائی ہوئی تاریخی یادگار۔ اس کا سنگ بنیاد 999ھ میں رکھا گیا۔ جس جگہ چار مینار واقع ہے وہاں کبھی موضع چچلم واقع تھا۔ جس میں بعض روایتوں کے مطابق سلطان قلی قطب شاہ کی محبوبہ بھاگ متی رہا کرتی تھی۔ چار مینار کی عمارت 189 فٹ بلند ہے اور شہر حیدر آباد دکن کے عین وسط میں واقع ہے۔ چار مینار کے چوک سے شہر کے چاروں طرف سڑکیں نکلتی ہیں۔
Chara Noun چنبق ۔ خارہ ۔ ایک ستارے کا نام ۔
Charaba Name آخر تک لبالب بالائی ۔
Charabanc Noun شارابن۔ تفریحی گاڑی۔