English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Characterologist | Noun | ماہر سیرت شناسی ۔ کردار شناسی ۔ |
| Characterology | Adjective | سيرتيات ۔نفسيات کی وہ شاخ جو کردار اور شخصيت کامطالعہ کرتی ہے ۔ |
| Charactertizatin | Adjective | کردار نگاری ۔ |
| Charactery | Noun | خاص علامات اور حرف کے ذریعہ خیالات و افکار کا اظہار ۔ |
| Charade | Noun | معمہ الفاظ کی پہیلی ۔ |
| Charagh | Name | چراغ ۔ دیا لیمپ ۔ |
| Charaghdin | Name | چراغ دین ۔ دین کا چراغ ۔ |
| Charaha | Name | چراہہ ۔ لباب ۔ |
| Charan berdar | Name | چرن بردار ۔ امیروں کی جوتیاں اٹھانے والا ۔ نیاز مند |
| Charango | Noun | ہسپانی امریکہ کا ایک چھوٹا گتار ۔ |
| Charas | Noun | گانجے کے پھول سے حاصِل ہونے والا نشہ آور عرق ۔ بھنگ کا بیروزہ ۔ |
| Charbon | Noun | سیاہ زخم ۔ کاربنکل ۔ |
| Charco | Noun | زمین کا قدرتی نشیب ، جس میں پانی جمع ہو جاۓ ۔ |
| Charcoal | Noun | لکڑی کا کوئلہ ۔ کاربن کی ایک قِسم جو مُختَلِف اقسام کی لکڑی ۔ |
| Charcoal black | Noun | ایک قسم کا سیاہ رنگ کا مادہ جو ہڈی ، لکڑی وغیرہ جلانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Charcoal burner | Noun | کوئلہ گر۔ انگیٹھی۔ چولہا جس میں کوئلہ جلایا جاۓ۔ |
| Charcoal grill | Noun | جالی دار انگیٹھی۔ |
| Charcoal iron | Noun | وہ لوہا جس میں کاربن کا جزو ہو ۔ |
| Charcoal point | Noun | باریک کوئلے کی پنسل ۔ |
| Charcoal powder | Noun | کوئلہ کا سفوف ۔ بارود ۔ |
| Charcoal rot | Noun | آلو ۔ شکر قند کی ایک بیماری جس میں سیاہ رنگ کی چتیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ |
| Charcoals joint | — | — |
| Charcoals joint | — | — |
| Charcoaly | Adjective | لکڑی کے کوئلے کی مانند ۔ |
| Charcot leyden crystal | Noun | تابوتی قلمیں |
| Charcots fever | ایک عفونتی بخار جو یرقان کے دوران میں سنگریزوں کے فتور سے آتا ہے ۔ | |
| Charcots pain | بیضتہ الرحم میں ہسٹیریا کے باعث درد ۔ | |
| Charcuterie | Noun | فرانس میں خنزیر کے قصاب کی دوکان ۔ |
| Chard | Noun | سفید چقندر۔ ایک قسم کا چقندر۔ |
| Chardonnay | Noun | سفید انگوروں کی ایک قِسم جِس سے شیمپین تیار کی جاتی ہے ۔ ایسے انگور جِس سے شراب تیار کی جاتی ہے ۔ |