English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chantage Noun استحصال بالجبر ۔
Chantant Adjective سریلا ۔
Chanted ایک جیسے الفاظ گائے ۔
Chanter Noun کلاونت۔ قوال۔ گویا۔
Chanterelle Noun تاروں کے ساز۔ مثلاً گٹار۔
Chantership Noun سرود خوانِ کلیسا کا عہدہ ۔
Chanteur Noun مطرب ۔
Chanteuse Noun مطربہ۔ کیبرے۔ پیشہ ور مُغنیہ۔
Chantey Noun مانجھی گیت۔ ملاحی۔
Chanticleer Noun مُرغا۔ خروس۔ مُرغ سحر۔
Chantier Noun جھونپڑی ۔ کٹیا ۔
Chantilly Noun ایک نازُک کام کی دھاگوں کی بنی ہوئی جالی ۔ پھینٹی ہوئی بالائی ۔
Chantress Noun گلو کارہ ۔ مغنیہ ۔ مطربہ ۔ گائکہ ۔
Chantry Noun خانقاہ موقوفہ۔ مناجاتوں۔
Chanty Noun ملاحوں کا وہ گیت جو وہ بوجھ اُٹھاتے وقت گاتے ہیں ۔
Chaoboridae Noun مچھروں کی ایک نوع جو کاٹا نہیں کرتے ۔
Chaos Noun خلاۓ بسیط ۔ بدنظمی۔ افراتفری۔
Chaos theory a branch of applied mathematis based on the fact that seemingly irregular unpredictable phenomena can arise form the sensitivity of some well defined differential equations to small changes in their initial conditons Phrase خلائے بسیط کا نظریہ ، علی ریاضی کی ایک شاخ جس کی بنیاد اس حقیقت پر ہے کہ تفریقی سر مساوتوں کی ابتدائی صورتوں میں معمولی سی تبدیلیوں کے رد عمل میں بے قاعدہ اور خلاف توقع مظاہر کا ظہور ہو سکتا ہے ۔
Chaotic Adjective کُلّی انتشار و بدنظمی کی حالت میں۔
Chaotically Adverb حالت انتشار میں ، ابتری سے ، بے ترتیبی سے ۔
Chap قیمہ کرنا کاٹ ڈالنا ۔
Chap book
Chap chop Noun جبڑے خصوصاً جانوروں کے نیچے کا جبڑا یا آدھا گال ۔ رخسار ۔
Chap fallen
Chap money
Chaparejos Noun چرمی برحس۔
Chaparral Noun بلوطہ۔ بلوط بیشہ۔ بلوط رکھ ۔
Chaparral cock Noun بلوطی مُرغ۔
Chaparral hen Noun بلوطی مُرغی۔
Chaparral pea Noun بلوطی پھلیاں۔