English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chain pump Noun زنجیر پمپ۔ پچکاری۔ ایک پمپ۔
Chain pump Noun زنجیر پمپ۔ پچکاری۔ ایک پمپ۔
Chain react زنجیری تعامل کرنا ۔
Chain react زنجیری تعامل کرنا ۔
Chain reacted زنجیری تعامل کیا ۔
Chain reaction Noun مُسلسَل تعامُل ۔ کیمیائی یا طبعی عمل اور ردِ عمل کا ایک سِلسِلہ جِس میں X سے Y اور Y سے X پیدا ہوتا ہے ۔
Chain reactions زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔
Chain reflex Noun سلسلہ فعل اضطراری ۔
Chain relatira Noun کیمیائی عمل کی کڑی ۔
Chain rule
Chain saw Noun زنجیری آرا ۔ برقی زنجیری آلہ ۔
Chain saw Noun زنجیری آرا ۔ برقی زنجیری آلہ ۔
Chain shot
Chain smoke Verb متواتر سگریٹ پینا ۔ ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ سلگانا ۔
Chain smoke Verb متواتر سگریٹ پینا ۔ ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ سلگانا ۔
Chain smoker
Chain stitch Noun زنجیر باقی۔ زنجیرہ سلائی۔ سجاوٹی سلائی۔
Chain stitch Noun زنجیر باقی۔ زنجیرہ سلائی۔ سجاوٹی سلائی۔
Chain store Noun سلسلہ وار اسٹور ۔ چین اسٹور ۔
Chain store com Adjective دکانوں کا سلسلہ جو ایک ہی مالک یا ایک ہی کمپنی کے زیر انتظام ہو ذخیرہ بائے فروخت جو ایک کمپنی کے زیر انتظام ہو ۔
Chain store system Noun سلسلہ وار اسٹور طریقہ ۔ چین اسٹور سسٹم ۔
Chain store tax Noun منسلک اسٹور ٹیکس ۔
Chain survey Noun سلسلہ وار جائزہ ۔
Chain to the oar Adjective مشقت کے کام میں مصروف ۔ بیل کے کام بیل کی طرح جتا ہوا ۔
Chain wale Noun وہ تختہ یا لوہے کی چادر جس میں بندش زیر تختی باندھی جاتی ہے ۔
Chain wheel
Chain work
Chained Adjective زنجیر لگی ہوئی ۔ زنجیر سے آراستہ ۔
Chaining Verb جدا جدا تعاملات کو ایک مخصوص ترتیب میں منظم کرنا ۔
Chainless Adjective بغیر زنجیر کے ۔ آزاد ۔