English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cerebellum tonsillar Noun دماغ کے دونوں حصوں میں لوزے ہونا
Cereberi vulva Noun دماغ کے بطن پر مشتمل ہوتی ہے
Cerebllum Noun مو خر دماغ خیخ ، دماغ کا پپھلا حصہ ، چھوٹا دماغ دماغ کا یہ حصہ بڑے دماغ کے پھچلے حصہ کے نیچے گدی کی ہڑی کے جوف میں رہتا ہے ۔ دماغ کے بالائی غلاف کا ایک حصہ بڑے دماغ کو چھوٹا دماغ سے الگ کرتا ہے ۔ جوانی میں چھوٹے دماغ کا وزن اونس ہوتا ہے ۔ دماغ کا یہ حصہ مردوں کی نسبت عورتوں میں بڑا ہوتا ہے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے گت (چٹیا) پھیچے عقل،،
Cerebraation Verb مخ فعليت ۔ دماغی عمل ۔ مخی نصف کروں ميں عضوياتی فعليت ۔
Cerebrachidian Noun دماغی نخاعی
Cerebral متعلقہ دماغ ۔
Cerebral abscess Noun دماغی پھوڑا
Cerebral accident Noun حادثہ دماغ۔ دماغی جریان خون۔ دماغ کے اندر اچانک چوٹ لگنے کا عمل۔
Cerebral adiposity Noun دماغی خرابی بالخصوص دماغ کا وہ حصہ جس میں گرے میٹر جمع ہوتا ہے اس کے نچلے حصہ میں جو پچوٹری کے قریب واقع ہوتا ہے اور جس کا تعلق جذبات وغیرہ سے ہوتا ہے ، میں چربی جمع ہونے کی وجہ سے موٹاپا واقع ہو جانا
Cerebral amaurosis Noun دمیضی خرابی کی وجہ سے بے بصری
Cerebral anaemia Noun دماغی نقص دم
Cerebral anesthesia Noun دماغی بے حسی
Cerebral anthrax Noun دماغی جمرہ
Cerebral compression Noun دماغ کا دب جانا
Cerebral cortex Noun قشر ۔
Cerebral dominance Noun غلبہ دماغ
Cerebral dominance theory Verb نظريہ مخی غلبہ ۔ دو نصف کروں ميں سے ايک کا غالب ہونا ۔
Cerebral embolism Noun دماغی شریان میں سدہ
Cerebral flexure Noun دماغی خم
Cerebral fossa Noun دماغ غار
Cerebral fungus Noun دماغی ہرنیا ، دماغ میں پھپھوندی لگانا
Cerebral ganglion Noun دماغی عقدہ ۔
Cerebral gigantism Noun نموئی ہارمون نہ ہونے کی وجہ سے عمر کے ابتدائی ۴ یا ۵ سالوں میں بچہ کا قدوقامت بے تحاشہ بڑھ جانا اور بعد میں ہارمون موجود ہونے کے سبب معمول پر آ جانا
Cerebral haemorrhage Noun دماغ کی کسی رگ پھٹ جانے سے جریان خون ۔
Cerebral hemiplegic Noun دماغی خرابی کے سبب فالج
Cerebral hemisphere Noun دماغ کے دو بل کھاۓ ہوۓ حصّوں میں سے کوئی ایک حصّہ۔
Cerebral hemispheres Adjective دماغ کے دو بل کھائے ہوئے حصوں میں سے کوئی حصہ ۔
Cerebral hemorrhagic Noun دماغ کے اندر جریان خون
Cerebral hyperesthetic Noun دماغی خرابی کی وجہ سے بیش حساسیت
Cerebral infarction Noun دماغ میں تھکہ بننا