English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cenor Noun فرائڈ کی رائج کردہ نفسیاتی اصطلاح جس سے وہ مزاحمت مراد ہے جو دبے ہوئے جزبات کو فوری طور پر لاشعور سے شعور میں آنے سے روکتی ہے ۔
Cenosis Noun افراغ ۔ خلوئے معدہ
Cenosite Noun ایک زردی مائل بھوری دھات ۔
Cenotaph Noun فرضی قبر۔ سنگ مزار۔ یادگاری مزار۔
Cenotica Noun مسہلات شدید ۔ امراض رطوبات
Cenotophobia Noun نو ترسی ۔
Cenozoic Adjective نوحیاتی دور کا۔ علم الارض کے تیسرے دور سے متعلق۔
Cenozoic era Noun نو حیاتی دور ۔
Cenozoic see table at era Phrase سینوزوئک دورجدید پستانیوں کا دور ۶۵ ملین سال قدیم ہے ۔
Cenozoology Noun موجودہ حیوانات کا علم ۔
Cens Noun زمینداری میں مالک کو دیے جانے والی نقدی یا جنسی محصول زارعین ۔
Cense Verb بَخُورات سے معطّر کرنا۔ خوشبو سے مہکانا۔ خوشبو پھیلنا۔
Censed خوشبودار کیا اگر بتیاں جلائی ۔
Censer Noun عود دان۔ اگر دان۔ دھوپ دان۔
Censere Verb, Latin Law رائے دینا ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔
Censo Spanish Law کرایہ اراضی ۔
Censor پڑتال کرنا ۔
Censorable Adjective قابل احتساب ۔ قابل تنقیح ۔ قابل اعتراض ۔ قابل حذف ۔
Censorate Noun محتسبوں کی جماعت ۔ احتساب کا شعبہ ۔
Censored Adjective حذف کیا ہوا ۔ دبایا ہوا ۔ احتساب کے بعد منظور کیا ہوا ۔
Censored sample Noun چھانٹا ہوا نمونہ ۔
Censorial Article احتسابی۔ تنقیحی۔ تنقیدی۔
Censoring Noun چھانٹنا ۔
Censorious Adjective خوگر تنقیص۔ عیب جُو۔ خُوردہ گیر۔
Censoriously Adverb عیب جویانہ۔ حرف گیرانہ۔ احتساباً۔
Censoriousness Noun عیب جوئی۔ حرف گیری۔ تنقید۔
Censorship Noun ایسے ذرائع جِن کی مدد سے اِنسان اپنے شعُوری ذہن سے ناخُوشگوار یا ناموزُوں خیالات کو نِکال دیتا ہے ۔
Censorware Noun سینسرویئر ۔ ایک سافٹ ویئر جو انٹرنیٹ سائڑیس ، نیوز گروپ اور فائلوں تک رسائی پر پا بندی لاگو کرتا ہے ۔
Censual Adjective مردم شماری سے متعلق ۔ مردم شماری کا ۔
Censurable Adjective احتساب پذیر۔ قابل ملامت۔ قابل الزام۔