English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cavalryman Noun ٹینک سوار۔ اسپ سوار۔ سواروں کے رسالے کا سپاہی۔
Cavamescenteric shunt Phrase کیوامسنٹرک شنٹ ۔
Cavan Noun کوٹھری خصوصاً مچھروں کی ۔ غلہ ناپنے کا پیمانہ ۔
Cavaquinho Noun ایک برازیلی باجا ۔
Cavascope Noun ایک آلہ جس سے بدن کے جوفوں کو منور کیا جا سکے ۔
Cavate Verb کھودنا کھو کھلا کرنا ۔
Cavatina Noun (موسیقی) یکساں رسیلی آواز یا سُر۔ سادہ گیت یا راگ
Cavation Verb عمارت کی بنیادیں کھودنا ۔
Cave Noun غار۔ کھوہ۔ گُبھَا۔
Cave art Noun غاروں کی مصوری ۔ غاروں کی تصویریں ۔
Cave bat Noun غار میں رہنے والے چمگادڑ جو امریکہ میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Cave bear Noun غار خرس ۔ کھوہ ریچھ ۔
Cave beetle Noun بھونرا جس کی آنکھیں نہیں ہوتیں یا بہت کم سجھائی دیتا ہے ۔
Cave breccia Noun غاروں میں جمع ہو جانے والے زاویہ دار پتھر ۔
Cave dedication Noun غار کا انتساب ۔
Cave deposit Noun غار کا تہہ نشین مادہ ۔
Cave deweller Noun غار کا باسی۔ غارباش۔ غیر مہزّب۔
Cave dweller Noun غار باش ۔ خصوصاً وہ لوگ جو عہد قبل تاریخ میں غاروں میں رہتے تھے ۔
Cave dwelling Noun غاری رہائش گاہ ۔
Cave fish Noun غار ماہی ۔ کھوہ مچھلی ۔ وہ مچھلیاں جو غار کے پانی میں رہتی ہیں اور جن کی آنکھیں بیکار ہوتی ہیں ۔
Cave habitation Noun غاری رہائش ۔
Cave hunter Noun غار باش جو شکار پر گزارہ کرتا ہے ۔
Cave in پھسلنا ۔
Cave in پھسلنا ۔
Cave let Noun غارچہ ۔ چھوٹا غار ۔
Cave man Noun غار باش۔ وحشی۔ بدمزاج۔
Cave man Noun غار باش۔ وحشی۔ بدمزاج۔
Cave of adullam Noun وہ گروہ جو کسی سیاسی یا ذہنی مسلک سے علیحدہ ہو جاتا ہے ۔
Cave rat Noun غار موش ۔ کھوہ گھوس ۔
Cave relievo Noun گہری منبت کاری ۔ وہ ابھرا ہوا نقش جو سطح کو کھود کر بنایا جاۓ لیکن حاشیے کی شکل میں ۔