English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cattily Adverb بلی کے انداز۔ گُربہ خوئی سے۔
Cattiness Noun گُربہ خوئی۔ کینہ۔ بُغض۔
Cattish Adjective گربہ صفت ۔ عیّار ۔ مکّار ۔
Cattishly Adverb گربہ مسکین بن کر ۔ مکّارانہ ۔ عیاری سے ۔
Cattle Noun گائے بیل ۔ مال مویشی ۔ ڈھور ڈنگر ۔
Cattle are a lot of cows buffaloes and horses Phrase مویشی بہت سی گائیں بھینسیں اور گھوڑے ہوتے ہیں
Cattle are a lot of cows buffaloes and horses Phrase مویشی بہت سی گائیں بھینسیں اور گھوڑے ہوتے ہیں
Cattle are lot cows buffaloes and horses Phrase مویشی ، بہت سی گائیں بھینسیں اور گھوڑے ہوتے ہیں ۔
Cattle attendant Noun خدمت گار مویشیاں ۔
Cattle breeders from all parts of the country bring their cattle to the show Phrase ملک کے تمام حصوں سے مویشی پالنے والے اپنی مویشی نمائش میں لاتے ۔
Cattle breeders from all parts of the country bring there cattle to the show Phrase ملک کے تمام حصوں سے مویشی پلنے والے اپنی مویشی نمائش میں لاتے ہیں
Cattle do not die by the curses of crows Idiom کوّے کے کوسنے سے مور نہیں مرتے ۔
Cattle feeder Noun ایک کل جس سے مویشیوں کی غذا کا انتظام کیا جاۓ ۔ علف پیما ۔ چارہ ناپ ۔
Cattle feeder Noun ایک کل جس سے مویشیوں کی غذا کا انتظام کیا جاۓ ۔ علف پیما ۔ چارہ ناپ ۔
Cattle gate Noun مویشیوں کی پناہ گاہ ۔
Cattle guard Noun ریلوے چوپڑ کے دونوں جانب کھدا ہوا گڈھا مویشیوں کو لائن پر جانے سے روکنے کے لیے ۔
Cattle insurance Noun مویشی بیمہ ۔
Cattle keeper
Cattle leader Noun مویشی کے ناک کی رسی ۔ ناتھ ۔ نکیل ۔
Cattle leader Noun مویشی کے ناک کی رسی ۔ ناتھ ۔ نکیل ۔
Cattle lifter
Cattle lifting
Cattle low Adjective مویشی رَنبھاتے ہیں ۔
Cattle man
Cattle pen Noun مویشیوں کو بند کرنے کا احاطہ یا باڑہ ۔ گاو خانہ ۔
Cattle piece
Cattle plague Noun مویشیوں کا ایک متعدی مرض ۔ مویشی وبا ۔
Cattle plague Noun مویشیوں کا ایک متعدی مرض ۔ مویشی وبا ۔
Cattle plegue Noun مو یشوں کی باعون
Cattle pound