English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Casus belli Noun اسباب ۔ اعلان کرنے کی وجہ ۔
Casus foederis Noun مشروط دفعات ۔
Casus foederis has not arisen Noun اس صورت پر مشروط دفعات کا اطلاق نہیں ہوتا ہے ۔
Casus fortuitus Noun اتفاق ۔
Casus omissus Noun ایسا معاملہ جو کسی خاص قانون کے دائرے میں نہیں آتا ۔
Casymbol for the element calcium Phrase یہ عنصر کیلشیم کی علامت ہے ۔
Cat بلی ۔
Cat abbr Noun کمپیوٹڈ ایکسیل ٹومو گرافی کا مخفف ۔
Cat and dog
Cat and dog life Verb ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہنا خصوصاً میاں بیوی کا ۔
Cat and dog life Verb ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہنا خصوصاً میاں بیوی کا ۔
Cat and mouse
Cat and mouse
Cat and mouse act
Cat asthma Noun بلی دمہ
Cat bear Adjective کیٹ بیئر ۔ چھوٹا سا سرخ پانڈا پورے جسم پر گاڑھے براون بال یا فر ہوتی ہے ۔ چہرے پر سفید نشان اور لمبی روئیں دار دم جس پر سیاہ حلقے ہوتے ہیں ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ دن کو سبویا رہتا ہے اور رات کو خوراک کی تلاش میں نکلتا ہے ۔
Cat bird Adjective کیٹ برڈ ۔ امریکی طوطی ۔ مرغ زاروں کے متعدد پرندے جو بلی جیسی آوازیں نکالتے ہیں ۔
Cat bird Adjective کیٹ برڈ ۔ امریکی طوطی ۔ مرغ زاروں کے متعدد پرندے جو بلی جیسی آوازیں نکالتے ہیں ۔
Cat block Noun (جہاز رانی) مُرفاع لَنگَر ۔ بھاری چَرخی کا حِصَّہ ۔ ۔
Cat block Noun (جہاز رانی) مُرفاع لَنگَر ۔ بھاری چَرخی کا حِصَّہ ۔ ۔
Cat boil Noun بلی کا پھوڑا
Cat brier Noun چوب چینی ۔ سبز جھاڑی ۔ عشیہ جِنس ۔
Cat burgler Noun چور ۔ گھس کر چوری کرنے والا ۔ نقب زن ۔
Cat call Noun تیز ۔ میاوں کی آواز یا سیٹی جس سے ناپسندیدگی ۔ حقارت یا نفرت کا اظہار ہوتا ہو ۔ آلہ جس سے ایسی آواز پیدا کی جائے ۔
Cat call Noun تیز ۔ میاوں کی آواز یا سیٹی جس سے ناپسندیدگی ۔ حقارت یا نفرت کا اظہار ہوتا ہو ۔ آلہ جس سے ایسی آواز پیدا کی جائے ۔
Cat cry syndrome Noun کروموسوم کے جوڑے میں سے کسی ایک کے جزوی طور پر ناکارہ ہونے سے پیدا شدہ ذہنی خلل ۔ اس خلل کے نتیجے میں شیر خوارگی میں بچے کے چلانے کی آواز بلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔
Cat distemper Noun گَربہ تَپ ۔ بِلّیوں کی بیماری ۔
Cat ear Noun سزن الھر
Cat eyed
Cat fall