English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Castle walk Noun ایک قسم کا رقص ۔
Castled Adverb محصور ۔ قلعہ بند ۔ حصين ۔
Castless noun Noun غیر فعلی اسم ۔
Castlet Noun چھوٹا قلعہ ۔
Castling Verb کسی مضبوط جگہ یا مقام میں ہونا ۔
Castner kellner cell کیٹز کیلز ۔ ایک الیکٹرو لائٹ سیل جو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Castonea sativa Noun اندر لسی بلوط
Castor Noun سگ آبی ۔ بید انجیر ۔ ایک تیز بُو دار مادہ ۔
Castor bean Noun رینڈی کے بیج ۔ کیسٹرائل کے پودے ۔ بید انجیر کے بیج۔
Castor oil ارنڈ کا تیل ۔
Castor oil ارنڈ کا تیل ۔
Castor oil plant ارنڈ کا پودا ۔
Castor oil plant ارنڈ کا پودا ۔
Castor seed ارنڈ ۔
Castor sugar Noun سفید پسی ہوئی شکر ۔ بورا ۔
Castor tree Noun بیدا نجیر
Castoreum Noun اود بلاو سے حاصل کی جانیوالی ایک شے جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Castorial Adjective ٹوپی سے متعلق ۔
Castorin Noun ایک بلوری مادہ جو جند بیدستر میں پایا جاتا ہے ۔
Castorite Noun ایک قسم کی دھات جو شفاف بلوریں ہوتی ہے ۔
Castral Adjective کیمپ کا یا کیمپ سے متعلقہ ۔
Castramentation Noun فن نصب الخیام ۔ خیمہ لگانے یا نصب کرنے کا علم و فن ۔
Castrate Verb خَصّی بنانا۔ ۔ نامرد بنانا ۔ خَصیّوں سے محروم کرنا
Castrated Adjective خصی کرنا یا آختہ کرنے کا عمل ۔ آختہ کاری ۔
Castration Adjective کیسٹریشن ۔ آختہ کرنا ۔ خصی کرنا ۔ نر کے فوطے نکال دینا ۔
Castration anxiety Noun تشویش آختگی ۔
Castration compiex Verb تشويش خصی ۔ ايسا ڑر يا خوف جو جنسی غدود کے علحيدہ کر دينے کی دھمکيوں سے خوف کے احساس کا پيدا ہونا ۔
Castration complex Noun, Adjective طاقت مردی کھو دینے کا غیر شعوری خوف ۔ اخصائی خصلت ۔
Castrato Noun وہ مغنی جس کو بچپن میں نا مرد بنا دیا جاتا ہے تاکہ اس کی آواز عورتوں کی طرح رہے ۔
Castrator Noun خصی کرنے والا ۔ آختہ ساز ۔