English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Casual remark | Verb | بغیر کسی خاص وجہ کے کچھ کہنا ۔ |
| Casual vacancy | Adjective | اتفاق یا وقتی ملازمت عارضی خالی جگہ ۔ |
| Casual visitor or user etc | Adjective | کبھی کبھار کہیں جانے والا یا کوئی چیز استعمال کرنے والا ۔ |
| Casual ward | Noun | محتاج خانہ میں وقتی حاجتمندوں کے مکانات ۔ کمرہ عارضی مساکین ۔ |
| Casual worker | Noun | عارضی طور پر کام کرنے والا ۔ عارضی مزدور ۔ |
| Casualism | Noun | مُصادفیَت ۔ اِتفاقیَت ۔ اچانک حادثہ ۔ |
| Casualist | Noun | معتقد اتفاقیت ۔ مصادفیت پرست ۔ اتفاقیت کا نظریہ رکھنے والا ۔ |
| Casuality | Adjective | وہ تجریدی صفت جو علت و معلول کا تعلق ظاہر کرے ۔ |
| Casually | Adverb | کبھی کبھار ۔ بلا ارادہ ۔ ناگاہ ۔ |
| Casualness | Noun | اتفاقیت ۔ ناگہانی ۔ بے قاعائدگی ۔ |
| Casualties | Noun | جنگ میں مجروح یا ہلاک ہونے والی سپاہیوں کی فہرست ۔ |
| Casualty | Noun | سانحہ ، مصیبت ، موت ، حادثہ ۔ |
| Casualty insce | Adjective | حادثہ ۔ |
| Casualty insurance | Noun | حادثاتی بیمہ ۔ حادثاتی بیمہ کاری ۔ بیمہ جو حادثات کے لیے کرایا جاۓ ۔ |
| Casualty list | — | — |
| Casualty officer | Noun | افسر حادثات ۔ کیزولٹی افسر ۔ |
| Casualty trucks | — | — |
| Casualty ward | Noun | اسپتال کا وہ حصہ جہاں حادثے میں مجروح ہونے والوں کا علاج ہوتا ہے ۔ |
| Casuaria | Noun | ایک قسم کا بڑا درخت ۔ آسٹریلیا کی ایک جھاڑی جو امریکہ کے جنوبی حصے میں اور جزائر غرب الہند میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Casuarina | Noun | جِنس کا درخت جو آسٹریلیا اور جنوب مشرِقی ایشیا میں ہوتا ہے اور اِسکی پتلی گِرہ دار شاخیں گھوڑے کی بڑی ساری دُم سے مِلتی جُلتی ہوتی ہیں ۔ |
| Casuarina equisetifolia | Noun | بن جھاﺅ ، جنگلی جھاﺅ ، جنگلی |
| Casuist | Noun | سُخَن ساز ۔ مُفتی ۔ مجتہد ۔ |
| Casuistess | Noun | زن مجتہد ۔ نکتہ آور ۔ |
| Casuistic | Adjective | تاویلی ۔ حُجتی ۔ سُخَن ساز ۔ |
| Casuistical | Adjective | مغالطہ آمیز ۔ استمات کے متعلق ۔ فقہ سے متعلق ۔ |
| Casuistically | Adverb | سو فسطائی ۔ تاویلی ۔ حُجتی طریقے سے ۔ |
| Casuistics | Noun | اِستَدلعالیات ۔ تاویلیات ۔ جواز جنگ ۔ |
| Casuistry | Noun | عِلم و فن تاویل ۔ دَرسی تَقریر ۔ کَردار کے خاص معاملات ۔ |
| Casulty insurance | Adjective | اتلافی بیمہ ۔ |
| Casus | Noun | کسی مثلث کے قاعدے کے ہر دو حصے جس کو خط مستقیم جو راس سے قاعدہ تک کھینچا گیا ہے تقسیم کرتا ہے ۔ |