English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Castellet Noun چھوٹا قلعہ ۔
Caster Verb ادھر ادھر آسانی سے حرکت کرنا ۔ فرنیچر وغیرہ میں پہیا لگانا ۔
Castigate Verb لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔
Castigated تنقید کی سرزش کیا ۔
Castigater Noun سرزنش کرنے والا ۔ سزا دینے والا ۔ گوشمالی کرنے والا ۔
Castigatery Noun تنبیہی ۔ تادیبی ۔ تعزیری ۔ سرزنش ۔
Castigation Noun تادیب ۔ سَرزنِش ۔
Castigator Noun تادیب کَرنے والا ۔ سَرزنِش کرنے والا ۔
Castigatory Adjective تادیبی ۔ اِصلاحی ۔
Castile soap Noun قَشتالی صابَن ۔ نَفیس قِسم کا صابَن ۔
Castilian Noun اسپین کے شِہَر قَشتالیہ کا پیدائیشی باشِندہ
Casting Noun گھڑائی ۔ ڈھلائی ۔ سانچا ۔
Casting bottle Noun عطر پاش ۔
Casting box Noun سانچہ ۔
Casting director Noun کسی ڈرامہ ۔ اوپیرا کا ہدایت کار ۔
Casting error میزان کے اندراج میں غلطی ۔
Casting pearls before swine Verb, Idiom بھینس کے آگے بین بجانا ۔
Casting voice Noun ووٹ یاراۓ جو دو برابر کے فریقوں میں فیصلہ کرے یا توازن پیدا کرے ۔
Casting vote Noun رائے فیصل۔ ووٹ برابر ہونے کی صورت میں صدر کا فیصلہ کن ووٹ۔
Castiron Noun ڈھلواں لوہا ۔ سخت ۔ لوہے کے ڈلے ۔
Castle Noun قِلَعہ ۔ گڑھ ۔ کوٹلہ ۔
Castle builder
Castle building
Castle guard
Castle in the air Noun خیالی پَلاوٴٴ ۔ خیالی تِکّے ۔ ناقابل عَمَل اسکیم ۔
Castle like
Castle nut Noun ایسی ڈھیری جِس کی بالائی دیوار کو دو یا چار جگہوں سے آمنے سامنے کاٹ دیا جاۓ تا کہ پیچ میں پِن لگائی جا سکے ۔
Castle soap Noun صابن کی ایک قسم ۔
Castle the king Verb بادشاہ کو رخ کی طرف لے جانا اور رخ کو بادشاہ کی بغل میں لے جانا ۔
Castle town Noun قلعہ بند شہر ۔ قلعہ کے ارد گرد مکانات ۔