English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cast ones bread upon the waters
Cast out Verb کسی شخص کو جانے پر مجبور کرنا ۔ کسی چیز کو نہ رہنے دینا ۔
Cast somebody as Verb کسی خاص قسم کے انسان کے طور پر پیش کرنا ۔
Cast unoganised Noun قالب مثانی
Cast vote Verb ووٹ ڈالنا ۔ ووٹ دینا ۔
Cast your mind back Verb کسی ایسی چیز کو یاد کرنے کی کوشش کرنا ۔ جو بہت عرصے پہلے وقوع پذیر ہوئی ہو ۔ ماضی کے واقعات یاد کرنا ۔
Casta horoscope زائچہ بنانا ۔
Castalase ایک خامرہ جو زیادہ تر اِنسانی خُلیوں میں ہوتا ہے
Castalia Noun پارنیس پہاڑ کا ایک چشمہ ۔ الہام ۔ شاعرانہ وجدان ۔
Castalian Adjective پارنیس پہاڑ کے چشمے کا یا اس سے متعلق ۔
Castanea Noun ایک قسم کی کھردری چھال والی جھاڑی یا درخت ۔
Castanean Adjective کھردری چھال والی جھاڑی یا درخت سے متعلق ۔
Castaneous Adjective شاہ بلوط کے پھل کے رنگ کا ۔
Castanet Noun کَھڑتال ۔ قاشقَک ۔ جھانجھا ۔
Castaneus Adjective کیسٹے نیئس ۔ بلوطی بھورا ۔
Castaway Adjective خراب ۔ خستہ ۔ آوارہ ۔ راندہ ۔ کھدیڑا ۔
Caste ذات قوم ۔
Caste disabilities act Noun قانون نااہلیت ذات ۔
Caste low
Caste mark Noun پیشانی پر کا وہ نشان جو اس شخص کی ذات کا نشان ہوتا ہے ۔
Caste society Noun جاتی سماج ۔
Caste system Noun ذات پات کا نظام ۔ ذات کا نظام ۔
Casteism Noun ذات پات پر مبنی سماجی نِظام ۔ ذات پات کی تفریق والا نِظام ۔
Casteless Adjective بے ذات ۔ ذات باہر ۔
Castellan Noun قِلعے دار ۔ قِلعے کا حاکِم ۔ قِلعے کا نِگران ۔
Castellany Noun قلعہ کے حاکم کا دائرہ عمل یا عہدہ ۔ وہ زمین جو ایک قلعہ کے ماتحت ہو ۔
Castellate Adjective قلعہ کی طرح بنانا ۔ فصیل دار بنانا ۔
Castellated Adjective (فَنِ تَعمير) ۔ قِلعہ کی طرح بُرج ۔ قلعہ نُما
Castellation Noun قِلعہ بندی ۔ پابند کرنا ۔ ایک مخصوص جگہ تک محدود رکھنا ۔
Castellatus Adjective برج یا برجوں کی قطار کی شکل کا ۔