English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carousal Noun بد مستی ، بلا نوشی ، مے نوشی ،
Carouse Noun بلا نوشی ، مد مستی ، ڈٹ کر شراب پینا ۔
Caroused عیش کروائی ۔
Carousel carrousel
Carouser Noun شَرابی ۔ بَد مَست ۔ مے نوش ۔
Carp Noun ایک مچھلی جو عام طور پر تلابوں میں پائی جاتی ہے ، سیم ماہی ۔
Carpagra Noun کائی کا درد
Carpal Noun, Adjective کَلائی کی کوئی ہَڈّی ۔ رُسغی ہَڈی ۔
Carpal age Adjective اس سے مراد کسی شخص کی ہڈیوں کی نشوونما ہے جو اس کے ہم عمر دیگر افراد کے ساتھ موازنہ کر کے مقرر ہوتی ہے ۔
Carpal arch Noun ساعدی محراب
Carpal bone Noun ہاتھ کے پہنچے کی ہڈی
Carpal joint Noun, Adjective اِنسان کی کَلائی کا جوڑ ۔
Carpal tunnel syndrome Noun ہتھیلی میں موجود وسطی عصب کا دینا اور اس کے نتیجے میں انگلیوں میں درد ہونا ۔
Carpale Noun رُسغِيَہ ۔ بَندِ دَست ۔ کَلائی کی کوئی بھی ہَڈی ۔
Carpaltunnel syndrom ہاتھ کی میانی عصب کے تَقسیم والے ایریا میں دَرد اور سُن ہونا ، دَرمیانی عُمَر والی عورَتوں میں عام طور پر رات کو ہوتا ہے
Carpaltunnel syndrome Phrase سخی سرنگ سنڈ روم : ہاتھ کی میانی عصب کے تقسیم والے ایریا میں درد اور سن ہونا ۔ درمیانی عمر والی خواتین میں میں عام مرض رات کے وقت ہوتا ہے ۔
Carpectomy Noun کلائی کی ہڑی کو چیرا لگانا
Carped عیب نکالا ۔
Carpel Noun پھولوں کی مادین کے اعضاۓ تولید جِن میں زیرہ گیر ، بقچہ اور تخم دان یا ڈوڈی شامِل ہیں ۔
Carpel end of ulma (تشریح) کُرسوع ۔
Carpellary Adjective بُقچَہ سے مُتَعلِق يا بُقچَہ کی طَرَح ۔
Carpellate Adjective ثَمَر بَرگ دار ۔ بُقچَہ دار ۔
Carpels Noun بقچہ گُل ۔ پھُولوں کا وہ حِصَّہ جو اِن کے تخمدان پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور جِس میں غیر بارور بیج ہوتے ہیں ۔
Carpenter Noun بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔
Carpenter ant Noun چیونٹی جو درخت میں سوراخ کر دیتی ہے ۔ نجّار مور ۔
Carpenter ant Noun چیونٹی جو درخت میں سوراخ کر دیتی ہے ۔ نجّار مور ۔
Carpenter bee Noun آل ۔ دَرَخَت چھيد مَکھّی ۔ نَجّار مَکھّی ۔
Carpenter bee Noun آل ۔ دَرَخَت چھيد مَکھّی ۔ نَجّار مَکھّی ۔
Carpenter bird Noun چڑیا جو درخت میں سوراخ کر دیتی ہے ۔ جیسے کاٹ کھدا ۔
Carpenter scene Noun پیش پردہ ۔ نجار پردہ ۔