English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carnotit Noun ایک معدنی شئے کانو ٹائٹ ۔
Carnotite کارنوٹائیٹ یورنیم کی کچ دھات ، مختلف تر اکیب کا یورنیم پوٹاشیم وینڈیٹ ۔
Carnots cycle
Carnots principle
Carnots principle no heat engine can operate with higher efficiency between two heat reservoirs at specified temperatures than is achieved in a carnot cycle
Carnous Adjective گوشت سے بھرا ہوا ۔ پر گوشت ۔ لحمی ۔ پر مغز ۔
Carnous mole Latin لحمی ۔ گُودے دار ۔ بھَرا ہُوا
Carny carney carnie
Caro Noun گودا ۔
Carob Adjective کیروب ۔ خروب ۔ خرنوب ۔ بحر روم کا سدا بہار درخت ۔ اس پر آنے والی پھلیاں کھائی جاتی ہیں ۔ اس کے بیجوں کو صراف وزن کی اکائی کے طور پر استعمال کیا کرتے تھے ۔
Carod Noun خرنوب ، خروب ، خرنب
Carol Noun ولادت حضرت عیسیٰ کے گیت ، خوشی کے گیت ، نغمہ ، عیسائیوں کے بڑے دن کے گیت ۔
Caroled خوشی سے گایا ۔
Caroler caroller
Carolin Noun ایک قدیم طلائی سکّہ جو بیوریا اور وارٹمبرگ میں رائج تھا ۔
Carolina Noun شمالی امریکہ کی ایک نو آبادی کا نام ۔
Carolina pink Noun ایک قسم کا پودا ۔
Caroline Noun چارلس اول یا دوم بادشاہ انگلستان کے متعلق یا شارلیمن کے متعلق ۔
Caroline carolinian
Carolingian Noun کارولِنجی خاندان کا رُکَن يا اُس خاندان کا حُکَمران ۔
Carolingian carlovingian carolinian
Carolingian dynasty Noun کیرولینجین خاندان کے افراد ۔
Carolinian Adjective چارلَس نامی کِسی شَخَص جيسے چارلَس اعظَم شارليمين سے مُتَعلِق ۔
Caroller Noun طربیہ گیت گانے والا ۔ مغنّی ۔ نغمہ سرا ۔ گویا ۔
Carolus Noun چالس اول کے عہد کا ایک طلائی سکّہ ۔
Carom Noun بِلِئيرڈز ۔ کيرَم بَنانا ۔ چوٹ پَڑنا ۔ تِرچھی چوٹ لَگا کَر پَلَٹنا ۔
Caroma Noun مومی رسولی فساد شممی
Caromel Noun موم انگبین شہد کی موم
Caros acid
Caros acid h2so5