carob – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیروب ۔ خروب ۔ خرنوب ۔ بحر روم کا سدا بہار درخت ۔ اس پر آنے والی پھلیاں کھائی جاتی ہیں ۔ اس کے بیجوں کو صراف وزن کی اکائی کے طور پر استعمال کیا کرتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خَرنُوب ۔ خَرُوب کی پھَلی جِس کا گُودا اِنسان اور جانوَر کھاتے ہيں ۔

🔹 Roman Urdu