English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardphone Noun وہ ٹیلیفون جو کارڈ ڈالنے سے چلتا ہے ۔ کارڈ ڈال کر چلانے والا فون ۔
Cards in ones hand
Cards on the table ذرائع وغیرہ کھُلے ہونا ۔ معاملات زیر دست ہونا ۔
Cardsharp Noun پتے باز ۔ تاش کے کھيل ميں دھوکا کرنے والا
Carduus Noun ایک قسم کا خاردار پودا ۔
Carduus edelbergu Noun گل بر اوارڈ بر اوارڈ کا سخپری
Carduus ramosus Noun برم ڈنڈی بر اوارڈ لیھ
Care پوا کرنا ۔
Care after action Noun حتیاط مابعد مرض ہٹ جانے اور صحت بحال ہونے کے درمیانی وقفے میں کی جانے والی احتیاط و نگرانی جو ضروری نہیں کہ طبی ہو
Care and maintenance Adjective محافظت یا احتیاط کے ساتھ حفاظت کے ساتھ ۔
Care cloth Noun وہ کپڑا جو چرچ میں شادی کی رسم ادا کرتے وقت دولھا اور دولھن کے سر پر رکھا جاتا ہے ۔
Care follows increasing wealth and the desire for greater things Idiom جتنی دولت اتنی ہی زیادہ ہوس اور فِکر ۔
Care for Verb پرواہ کرنا ۔ فکر کرنا ۔ افسردہ ہونا ۔
Care free Adjective بے فکرا ۔ فکر و تردد سے آزاد ۔ خوش باش ۔
Care freeness Noun بے پروائی ۔ بے فکری ۔ بے احتیاطی ۔ نا عاقبت اندیشی ۔ زندہ دلی ۔
Care giver Noun ایسا شخص جو بچوں یا بیماروں پر خاص توجہ دیتا ہو ۔
Care is not cure Idiom فکر لا حاصِل ہے ۔ فِکر علاج نہیں ۔
Care killed the cat Idiom فِکر بُری بلا ! ۔
Care killrd a cat Phrase چنتا چتا برابر
Care kills the cat Noun, Idiom فکر ہاتھی کو بھی ہلا دیتا ہے ۔
Care ladden
Care of Noun معرفت ۔ ضمانت ۔ گواہی ۔ گارنٹی ۔
Care order Adjective عدالتی حکم جس میں کسی بچے کو مقامی حاکم کی تحویل میں دیا جائے ۔
Care prenatal Noun قبل پیدائش نگہداشت
Care should be taken while using electric goods Phrase بجلی کی اشیاء کو استعمال کرتے ھوئے احتیاط برتنی چاھئے
Care sunday Noun لینٹ میں پانچواں اتوار ۔
Care taker
Care will kill a cat Phrase فکر بُری بلا ہے
Care worn Adjective ماندَہ ۔ پَريشان حال ۔
Cared احتیاط کی فکر کی ۔