English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Careen جلدی سے آگے بڑھنا ۔
Careenage Noun مرمت جہاز ۔ جہاز کی مرمت ۔ جہاز کی مرمت کا خرچ ۔
Careened جلدی سے آگے بڑھا ۔
Career تیز چلنا ۔
Career awareness Adjective ابتدائی پیشہ ورانہ تعلیم جس میں مختلف پیشوں کا تعارف ہوتا ہے ۔
Career diplomat Noun کیریر ڈپلو میٹ ۔ محکمہ سفارت کا مستقل ملازم ۔ پیشہ ور سفیر ۔
Career education Adjective وہ مفصل اقلیمی پروگرام جو فرد کی پیشہ ورانہ نمو عمر کے مختلف مدارج کے اعتبار سے بیان کرتا ہے ۔
Career ladders Adjective ایک ہی پیشہ میں قدم بہ قدم تربیت و ترقی ۔
Career woman Noun کیریئر وومن ۔ پیشہ ور خاتون ۔
Careered تیز چلا ۔
Careerism Noun روزگار کے لِيے ہَر چيز قُربان کَر دينے کا عمَل ۔
Careerist Noun وہ شخص جو ذاتی ترقی کو مُقدم رکھتا ہو ۔
Careers advisor Adjective وہ مشیر جو پیشوں کے متعلق رہنمائی کرے کہ کہاں روزگار کے مواقع میسر ہیں ۔
Careers guidance Verb پیشوں کے انتخاب میں معاونت کرنا ۔
Careers officer Adjective تعلیمی اداروں میں موجود آفیسر جو طلبہ کی پیشہ ورانہ رہنمائی کا ذمہ دار ہو ۔
Careers teacher Adjective وہ استاد جو پیشہ ورانہ مشاورت میں خصوصیت کا حامل ہو ۔
Carefree Adjective بے فِکَر ۔ لا پَروا ۔
Careful Adjective فکر مند ، محتاط ، چوکس ۔
Carefully Adverb اِحتِياط کے ساتھ ۔ ہوشِياری سے ۔
Carefulness Noun احتِياط ۔ ہوشِياری ۔
Careless Adjective اٹکل پچو ، بے پروا ، لا پروا ، سہل انگار ۔
Careless of Verb جان بوجھ کر کسی چیز کو نظر انداز کرنا ۔
Careless of things which are near we pursue eagerly things which are far away
Carelessly Adverb بے پَروائی سے ۔ بے فِکری سے ۔
Carelessness Noun بے پَروائی ۔ غَفلَت ۔
Careliosphygmograph Noun قلب ونبض نگار
Carer Noun تیمار دار ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔ حِفاظت کرنے والا ۔
Cares of state Noun فرائض حکومت ۔ حکومت کی ذمہ داریاں ۔
Cares passes every age Idiom فِکر پیچھا نہیں چھوڑتے ۔
Caress Verb پچکارنا ، پیار کرنا ، ہاتھ پھیرنا ، سینے سے لگانا ، بوسہ لینا ، ناز برداری کرنا ۔