English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardioscope Noun دِل کی اندرُونی جانِب جانچنے کے لیے ایک آلہ
Cardiosocope Phrase اصطلاح ۔ دل کی اندرونی جانب جانچنے کے لئے ایک آلہ ۔
Cardiospasm Greek شَنج الفواد ۔ کارڈیَک سَفَنکٹَر کا سپازم
Cardiospermum halicacabum Noun لطا فت کری حب قلقل کن پھٹی
Cardiosphygmogram Noun ترسیم قلب ونبض
Cardiospygmograph دل اور نبض کی حرکت بیک وقت معلوم کرنے کا آلہ ۔
Cardiostenosis دل کے دروازے کا سکڑاو ۔
Cardiotachometer Noun حرکت قلب پيما ۔ نبض پيما ۔ دل کی حرکت ريکارڑ کرنے کا آلہ ۔
Cardiotheraphy Noun عارضہ قلب کا علاج
Cardiothoracic Greek دِل اور تھوریکس کے کہفہ کے مُتعَلِق ۔ سَرجَری کی ایک مَخصُوص شاخ
Cardiotocography Noun دوران زچگی جنین کے دل کی رفتار اور دردزہ کا خیال رکھنا
Cardiotomy syndrome Noun قلب شگافی بخار دل کے بیرونی غلاف کی سوزش اور پھیپھڑے کے پردے میں سیال کا اکٹھا ہونا (دل کے آپریشن کے بعد) ایسا دل کی جراحی کے ہفتوں یا مہینوں کے بعد ہوتا ہے
Cardiotonic Noun مقوی قلب
Cardiotopometry Noun سینہ کو ٹھونک کر دل کی حالت جانچنا
Cardiotoxic Noun مسمم قلب
Cardiotromus دل کی پھڑپھڑاہٹ ۔
Cardiotrophotherapy Noun تولی علاجقلب
Cardiovalyotome Noun دل اور خون کی نالیوں سے متعلقہ
Cardiovascular Adjective قَلب و عِرُوقی ۔ دِل اور خُون کی وَريدوں سے مُتَعلِق ۔
Cardioversion Noun دِل کی دھَڑکَن کو مَعمُول پر لانے کے لیے بَرقی جھَٹکے کا اِستَعمال
Cardioverter Noun دل کو براہ راست برقی جھٹکا لگا کر اس کی دھڑکن کو بر قرار رکھنے والا آلہ
Cardiovescular Greek, Latin دِل اور خُونی رَگوں کے مُتعَلِق
Cardis myomalacia Noun دل کے عضلہ کا نرم پڑ جانا
Carditis Noun دِل کی سوزِش ۔ وَرمِ قَلب ۔
Cardo Noun دو حمام والے صدف کا قبضہ ۔ قلابیہ ۔
Cardomon Noun الائچی ۔ ایک بہت اہم اور خوشبودار چیز ۔
Cardon Noun پولیس کے سپاہیوں کا حلقہ ۔ گھیرا ۔ چکر ۔ حاشیہ ۔ کنارہ فصیل کے کنگورے ۔
Cardoon Noun اونٹ کٹارا سے مِلتا جُلتا جو کنگر یا آٹی چوک کی نسل سے ہے اور اِس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھاۓ جاتے ہیں ۔
Cardophagus Noun خار دار پودوں کو کھانے والا ۔ خچر ۔
Cardoselctive Noun دیگر بافتوں کے مقابلہ میں دل کی بافتوں کا زیادہ متحرک ہونا