English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardiogram electrocardiogram
Cardiograph Noun قَلب نِگار ۔ ايک آلَہ جو دِل کے عمَل کا خاکَہ کاغَذ پَر مُرتَسِم کَرتا ہے ۔
Cardiograph elctro Noun برقی قلب نگار ، وہ آلہ جو دل کی حرکات کو سینے پر لگے برقیروں کی مدد سے ریکارڈ کرتا ہے
Cardiographer Noun راسمۃ القلب کا استعمال کرنے والا ۔
Cardiographic Adjective حرکات قلب کے ارتسام سے متعلق ۔
Cardiography Noun قَلبی نِگارِش ۔ دِل نِگاری ۔ کارڈِيو گَرافی ۔
Cardiography apeograph Noun سینہ کے سامنے والی دیوار کی دل کے مقام پر دھڑکن معلوم کرنا
Cardiography elctro Noun برقی قلب نگاری
Cardiohepatic Noun قلبی کبدی
Cardiohepatic angle Noun دل اور جگر کا زاویہ
Cardioid Noun (رَياضی) خَطِ صُنُوبری ۔ قُطَب نُما خَط، دِل کی شَکَل سے مُشابَہ ايک خَميدَہ خَط ۔
Cardioid curve Noun دِل کی شکل کا خم ۔
Cardioinhibitor Noun دل کی دھڑکن کو روکنے والا
Cardioinhibitory Noun قلبی امتناعی ، قلبی رادع
Cardioinhibitory ercent Noun حرکی مرکز کا وہ حصۃجو دل کی رفتار کو زیادہ تیزی ہونے سے روکتا ہے ، قلبی اتناعی مرکز
Cardiokinetic Noun دل کی حرکات کو تحریک دینے والا ، تیز کرنے والا
Cardiokymography Noun دل کی حرکات کا بذریعہ کالیمو گراف معلوم کرنا
Cardiolith Noun سنگریزہ قلبی
Cardiologist امراض قلب کا ماہر ۔
Cardiology Noun قَلبِيات ۔ عِلمِ امراضِ دِل ۔
Cardiolysis Noun دل کو اس کے بندھنوں سے آزاد کرنا ، تخلیص القلب
Cardiomalacia Noun دل کے عضلات کا کسی روگ کی وجہ سے نرم پڑ جانا
Cardiomegaly Phrase کلافی قلب : دل کا بڑھنا ۔
Cardiomelanosis Noun دل کا سیاہ پڑ جانا
Cardiometer Noun قلب کے فعل کی قوت کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ قلب پیما ۔
Cardiometrical Adjective قلب کے فعل کی قوت کی پیمائش سے متعلق ۔
Cardiometry Noun قلب کے سائز کی پیمائش ۔ قلب پیمائی ۔
Cardiomotercentor Noun قلبی حرکی مرکز
Cardiomotility Noun دل کے عضلات کی چربی کا انحطاط
Cardiomuscular bradycardia Noun صعف قلب عضلی