English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basilisk Adjective باسی لسک ۔ افعی ۔ فرضی سانپ بالشتیہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا اس کی آنکھوں اور منہ سے شعلے نکلتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرغی کے انڈے سے نکلا یہ انڈا ایک سانپ نے سیا تھا ۔
Basiliskian Noun افعی ۔ گرگٹ ۔ توپ وغیرہ سے متعلق ۔
Basillar membra Noun اساسی جھلی
Basillar vein Noun ورید قاعدی
Basilysis Noun قاعدہ شکنی ، تکسیر جھبمہ (جنین)
Basilyst Noun قاعدہ شکن (آلہ) ، جنین کی کھوپڑی توڑنے کا آلہ
Basima Name بسیمہ: مسکرانے والی ۔ تبسم کرنے والی ۔
Basin چلمچی تسلا ۔
Basin wash Noun سلفچی
Basinasial Noun طاس اور ناک سے متعلق
Basined Adjective طاس میں گھرا ہوا ۔ دریا کے معاونوں کے درمیان واقع ۔
Basinet Noun ایک قسم کا خود ۔
Basinful Adjective چلمچی بھر ۔
Basing Noun بنیاد ۔
Basing membrane Noun بنیادی جھلی ۔
Basing point Noun نقطہ بنیاد ۔ نشان بنیاد ۔
Basing rate Noun شرح بنیاد ۔
Basing tariff Noun ٹیرف بنیاد ۔
Basioccipital Noun اساس اور گدی سے متعلق
Basioccipital bone Noun اساسی اور کان کی لو کے پاس کی ہڈی
Basiocestrum Noun قاعدہ شکن (آلہ) جنین کی کھوپڑی میں سوراخ کرنے والا
Basioglossus Noun قاعدہ لسانی
Basion Noun کھوپڑی کے اگلے حصہ کا درمیانی مقام
Basiophthalmite Noun خول والے حیوانات کی آنکھ کی ساقہ کا سب سے نچلا جوڑ ۔
Basiotic Noun قاعدی اذنی
Basiotic bone Noun جنین میں قاعدہ کی ہڈی
Basiotribe Noun جنین کا سر توڑنے کا آلہ
Basiotripsy Noun جنین کا سر توڑنا
Basipetal Adjective (نَباتِيات) پھُننگ سے جَڑ کی طَرَف بَڑھتے ہُوئے ۔
Basiphil Noun اساسی رنگ پسند ۔ مثلاً خُون کے سفید خُلیے جِنھیں خردبینی امتحان کی غرض سے بُنیادی رنگوں میں آسانی سے مِلایا جا سکتا ہے ۔