basilisk – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

باسی لسک ۔ افعی ۔ فرضی سانپ بالشتیہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا اس کی آنکھوں اور منہ سے شعلے نکلتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرغی کے انڈے سے نکلا یہ انڈا ایک سانپ نے سیا تھا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افعی ۔ باش ناگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بالشتیا سانپ ۔ افعی ۔ ایک افسانوی سانپ جس کی پھنکار سے آگ لگ جاتی ہے ۔امریکی گرگٹ ۔

🔹 Roman Urdu