English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basil weed Noun ریحان بری
Basil white Noun لکاتلسی
Basila Name باسلہ: شجاع ۔ بہادر ۔ قوی ۔
Basilar angle Noun قاعدی زاویہ
Basilar basilary
Basilar bone Noun قاعدی ہڈی
Basilar fibre Noun محرابی ریشوں والے حصہ کی درمیانی پرت بنانے والے ریشے
Basilar lobes Noun اساسی لحقہ ۔ فرشی فصوص ۔
Basilar membrane Noun بنیادی جھلی ۔ بنیادی فرشی جھلی ۔
Basilar metabolism Noun اساسی استحالہ ۔ اساسی تحول ۔
Basilar narcosis Noun اساسی تحزیر ۔
Basilar process Noun جگر کی دمچی یا نچلے نوک دار حصہ کے مظہر
Basilar vertebra Noun دونوں سرینوں اور کمر کے درمیان کا پہلا مہرہ
Basilar vertebral insufficiency Noun دماغ کے پچھلے حصے میں خون کی کمی سے پیدا شدہ علامات ۔
Basilaris crista Noun عرف قاعری
Basilarplate Noun اساسی تختی ۔
Basilary Adjective کھوپڑی کے نچلے حصے کا یا اس سے متعلق ۔
Basilateral Noun قاعدی جانبی
Basilemma Noun اساسی جھلی
Basilian Adjective يُونانی پادری سينٹ باسَل ۔
Basilic ایک رگ جو بازو کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے ۔
Basilic vein Noun بازو کی اندرونی ورید
Basilica Noun باسَليقی ۔ قَديم مُستَطيل رومی عمارَت ۔
Basilical Adjective شریانی ۔
Basilican Adjective قصر ۔ محل ۔ گرجا ہال سے متعلق یا مشابہ ۔
Basilicanism Noun کلیسائی باسلیق کی پیروی ۔
Basilicate Adjective کلیسائی باسلیق ۔ قصر ۔ محل کیطرح بنا ہوا ۔
Basilicon بیروزے اور روغن زیتون کا مرہم ۔
Basilics Noun جسٹینین کے قانون کا مجموعہ جو شہنشاہ بیسل اور لیو کے حکم سے یونانی زبان سے لاطینی زبان میں ترجمہ ہوا تھا ۔
Basilidian Adjective اسکندریہ کے فلسفی بیسلیڈ یا اس کے فلسفہ سے متعلق ۔