English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basket button Noun ٹوکری کا نقش بنا ہوا دھات کا بٹن ۔
Basket case
Basket cell Noun پرکنج خلیات کے رہنے کی جگہ والے خلیے ، سبدی خلیہ
Basket chair Adjective بُنی ہوئی کرسی ۔ مکمل تیار کرسی ۔
Basket fish Noun ستارہ ماہی کی ایک جنس ۔
Basket hare Noun وہ خرگوش جسے ٹوکری سے نکال کر کتے سے رگیدوایا جاتا ہے ۔
Basket hill Noun تلوار کا ٹوکری نما قبضہ ۔ قبضہ ۔ دستہ ۔ موٹھ ۔
Basket hilt Noun مُوٹھ ۔ ٹوکری نُما قَبضَہ ۔ دَستَہ ۔
Basket hilted
Basket osier Noun ایک قسم کی بید ۔
Basket stitch Noun ٹوکری بَخيَہ ۔
Basket weave Noun ٹوکری کی سی بُنَت والا کَپڑا ۔
Basket work Noun بید وغیرہ کو آپس میں بن کر کوئی ڈھانچہ بنانا یا اس کی بنی ہوئی نقل ۔
Basketball Noun پانچ یا چھ کھلاڑیوں کی ٹولیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جِس میں گول ، کھُلے مُنہ کی حلقہ دار جالی میں سے جو دونوں جانِب اُونچائی پر بندھی ہوتی ہے ۔
Basketful Noun بھر ٹوکری ۔ ٹوکری بھر ۔
Basketing Noun بید کا کام کرنا ۔ ٹوکری بنانا ۔
Basketry Noun ٹوکری بَنانے کا کام ۔
Basketwork Noun ٹوکری کے انداز میں بنی ہوئی شے ، نیز اِس بنائی کا ہُنر ۔
Basking Noun دھوپ کھانا ۔ دھوپ کھانے والا ۔
Basking shark Noun ایک قسم کا نھنگ جو سب سے بڑا ہوتا ہے اور جس کی لمبائی چالیس فٹ ہوتی ہے اور جس کی عادت ہوتی ہے ۔
Basla Name بسلہ: جائزہ ۔ پرکھ ۔
Baslah Name باسلاح ۔ مسلح ہتھیار بند ۔ با ہتھیار ۔
Baslard Noun چھوٹا خنجر ۔ کٹاری ۔ کمر بند ۔ پٹکا ۔
Basleeq Name باسلیق: ایک رگ کا نام ،جو دل اور جگر سے ہوتی ہوئی یاتھ تک آتی ہے ۔
Basm Name باسم ۔ مسکرانے والا ۔ تبسم کرنے والا ۔ ہنسنے والا ۔ ہنس مُکھ ۔
Basma Name باسمہ: مسکرانے والی ۔
Basmah Name بسمہ ۔ وسمہ سونے چاندی کے وہ نقوش جو کپڑے پر نکالے جاتے ہیں ۔
Basmati Noun چاولوں کی ایک نفیس قِسم ۔
Basmear Verb, Interjection ہَر طَرَف سے لَت پَت کَر دينا ۔
Basna Name باسنا : مہک ۔ خوشبو ۔