English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basic life support Verb اس سے مراد ہے سانس کے راستے کا صحیح رکھنا اور دل اور پھیپھڑوں کا صحیح کام کرنا ۔
Basic lining Noun اساسی استر کاری ۔
Basic needs بُنیادی ضرورتیں روٹی کپڑا اور مکان ۔
Basic number Noun بنیادی نمبر ۔
Basic or basic Noun بیسک یابی اے ایس آئی سی ۔ بیگزز آل پرپز سمبولک انسٹرکشن کوڈ کا مخفف ۔ ایک ہائی لیول پروگرامنگ لینگوئج جس کا ارتقاء ۱۹۶۰ کے درمیان جان کیمینی اور تھامس کُر تز کے ذریعے ڈارٹ ماوتھ کالج میں عمل میں آیا ۔ سیکھنے کے لیے یہ آسان ترین پروگرامنگ لینگوئج ہے ۔
Basic oxide اساسی اکسائیڈز ۔ میٹل اکسائیڈز اس وقت اساسی محلول بناتے ہیں جب انہیں پانی میں حل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم اکسائیڈ اور پوٹاشیم اکسائیڈ وغیرہ ۔
Basic oxygen process the most commonly used process for converting iron into steel Phrase بنیادی آکسیجن پراسیس ، لوہے کو سٹیل میں تبدیل کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعما ہونے والا طریقہ ۔
Basic part Noun اصل ۔ اصلی جزو ۔ اصلیت ۔
Basic pay Noun اصل تنخواہ ۔
Basic period Noun بنیادی مدت ۔ اصل مدت ۔
Basic premium Noun بنیادی پریمیئم ۔
Basic price Noun بنیادی قیمت ۔
Basic process Noun اساسی قاعدے یا طریقے ۔
Basic property Noun بنیادی خاصیت ۔ بنیادی جائیداد ۔
Basic radical Noun اساسی اصلیہ ۔
Basic rate Adjective معیاری شرح سرد ۔ اساسی شرح ۔
Basic refractory Noun اساسی ناگداز ۔ اساسی دیر گداز ۔
Basic research بنیادی تحقیق ۔
Basic rock Noun اساسی چٹان ۔
Basic salary or pay etc Noun, Adjective بنیادی تنخواہ ۔ اساسی تنخواہ ۔
Basic salt اساسی نمکیات ۔ اساس کی جزوی تعدیل سے بننے والے نمک ۔ یہ نارمل نمک اور ہائیڈ رو اکسائیڈ یا اکسائیڈ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ یہ میٹل سالٹس کی ہائیڈ رو لائسز سے تشکیل پاتے اور سوڈیم کاربونیٹ سلوشن سے رسوب کی حالت اختیار کرتے ہیں ۔
Basic scale of pay Noun تنخواہ کی بنیادی شرح ۔
Basic sentence Noun بنیادی جملہ ۔ بدائی جملہ ۔ اولیہ جملہ ۔
Basic service set Noun بیسک سروس سیٹ ۔ ایک وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک کے کمیونیکیٹنگ سٹیشنز یا نوڈز ۔
Basic skills Adjective وہ مہارتیں جو کسی مضمون میں اساسی نوعیت کی حامل ہوں ۔
Basic slag Adjective چھونے اور فاسفورس کا مرکب جو سٹیل تیار کرتے ہوئے بھٹی میں بنتا ہے اسے بھاری گیلی اور تیزابی زمین پر پودوں کی افزائش کے لیے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Basic stock Noun بنیادی اسٹاک ۔
Basic tradesman Noun بنیادی کاریگر ۔ بنیادی دست کار ۔
Basic wage (اصلی ۔ ابتدائی ) بُنیادی تنخواہ ۔
Basic wage rate Adjective کم سے کم اجرت بنیادی شرح اجرت ۔