basic or basic – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسک یابی اے ایس آئی سی ۔ بیگزز آل پرپز سمبولک انسٹرکشن کوڈ کا مخفف ۔ ایک ہائی لیول پروگرامنگ لینگوئج جس کا ارتقاء ۱۹۶۰ کے درمیان جان کیمینی اور تھامس کُر تز کے ذریعے ڈارٹ ماوتھ کالج میں عمل میں آیا ۔ سیکھنے کے لیے یہ آسان ترین پروگرامنگ لینگوئج ہے ۔

🔹 Roman Urdu