basic salt – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی نمکیات ۔ اساس کی جزوی تعدیل سے بننے والے نمک ۔ یہ نارمل نمک اور ہائیڈ رو اکسائیڈ یا اکسائیڈ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ یہ میٹل سالٹس کی ہائیڈ رو لائسز سے تشکیل پاتے اور سوڈیم کاربونیٹ سلوشن سے رسوب کی حالت اختیار کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی نمک ۔

🔹 Roman Urdu