English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buy in Verb بڑی تعداد میں کوئی چیز خریدنا ۔
Buy into Verb کسی کاروبار یا ادارے کا حصّہ خریدنا تاکہ اس کا انتظام سنبھالا جاسکے ۔ کسی عقیدے پر یقین رکھنا ۔
Buy into fin Verb کسی کارخانے یا کمپنی کے حصے خریدنا سود حاصل کرنا ۔
Buy off رقم ادا کر کے زمہ داری سے آزاد ہونا ۔
Buy off out
Buy on credit Verb ادھار خریدنا ۔ رقم کے بغیر کسی چیز کو خریدنا اور اس کی رقم بعد میں دینا ۔
Buy out کچھ دے دلا کر حقوق سے دست بردار ہونے پر آمادہ کرنا ۔
Buy out fin Verb کاروبار میں زیادہ حصص خریدنا رشوت دینا ۔
Buy outright نَقَد ادائيگی يا فوری بيعانَہ دے کَر مال خَريد لينا ۔
Buy time Verb کسی کام کو کرنے کے لئے وقت حاصل کرنا ۔
Buy turnover com Verb کم سے کم نفع اور زیادہ سے زیادہ بکری کرنا ۔
Buy up Verb فوری خریداری کرنا ۔ فوری خرید لینا ۔
Buy what you do not want and you will sell what you cannot spare
Buyable Verb خریدنے کے قابل ۔ قابلِ خرید ۔ ایسی چیز یا اشیا جو خریدی جا سکے ۔
Buyer Phrase خریدار ۔
Buyer strike Adjective خریداروں کی مال کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش ۔
Buyers market بازار خریداران ۔
Buyers market بازار خریداران ۔
Buyers market بازار خریداران ۔
Buyers monopoly
Buyers monopoly
Buyers option
Buyers over خریداری کا زور ۔ مانگ زیادہ رسد کم ۔
Buyers over stk Adjective خریدار زیادہ فروخت کرنے والے کم ۔
Buyers right of routing
Buyers strike
Buyers strike
Buyers surplus
Buyers want a hundred eyes sellers none
Buying Noun, Verb خرید ۔ خریدنا ۔ مول لینا ۔