English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Butyric Adjective بُترَک تيزاب کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Butyric acid Noun مَکھَن ميں پايا جانے والا تيزاب ۔
Butyrically Adverb روغنی ہونے کے لحاظ سے ۔
Butyrin Noun مَکھَن ميں پائی جانے والی زَرد رَنگ کی چِکنائی ۔
Butyroid Noun مکھن جیسی یا مکھن والی
Butyrolactone Noun بیوٹائرولیکٹون ۔
Butyrometer Noun بیوٹائرو پیما ۔ مکھن پیما ۔ چربی پیما ۔
Butyron Noun بیوٹائرون ۔
Butyrophenones Noun ڈویامین کو بلاک کرنے والی اشیاء ۔
Butyroscope Noun مسکہ بین
Buvette Noun شراب خانہ ۔ مے خانہ ۔ بار ۔
Buwa Name بوا ۔ آیا ۔ بہن ۔
Buxacease Noun سدا بہار درخت ۔ جھاڑی اور پودوں کی ایک جنس ۔
Buxeous Adjective باکس یا باکس درخت ۔
Buxerry Noun توڑے دار بندوقچی ۔
Buxine Noun باکس کے درخت کا نباتی القلی ۔
Buxom Adjective (عورَت کے بارے ميں) پُر شَباب ۔ گُداز جِسَم ۔
Buxomly Adverb چَنچَل پَنے سے ۔ خُوش طَبعی کے ساتھ ۔
Buxomness Noun گداز پن ۔ خوش مزاجی ۔
Buxus papillosa Noun شمشاد
Buxus sempervirens Noun چکری سنساد شمشاد پپری
Buy Verb خریدنا ۔ بازار سے کوئی جیز خرید کر گھر لانا ۔
Buy a bull stk Adjective قیمتوں کے بڑھنے کی اُمید پر خریدنا ۔
Buy a pig in a pokc بے سوچے سمجھے اپنے کو پھنسا لینا ۔
Buy a pig in a poke Verb بے دیکھے بھالے کسی بات کو منظور کر لینا بے سوچے سمجھے اپنے کو پھنسا لینا ۔
Buy a pup بے کار چیز خریدنا ۔
Buy a pup com Verb بے کار چیز خرید لینا دھوکا کھا جانا ۔
Buy earnings مُستقبل میں نفع کی اُمید پر کسی کمپنی کے حصص خریدنا ۔
Buy earnings stk Verb حصص کی قیمتیں بڑھنے کی امید پر حصص کی خریداری کرنا ۔
Buy goods by the tally Verb سو سو یا کوڑیوں کے ، نشان کے مطابق مال لینا ۔