English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buying activity Noun خریداری عمل ۔ عمل خریداری ۔
Buying agent خریداری گماشتہ ۔
Buying back Verb واپس خرید یا خریداری ۔ دوبارہ خرید ۔ کسی چیز کو واپس کر کے پھر سے خریدنا ۔
Buying committee Noun خریداری کمیٹی ۔
Buying contract Noun معاہدہ خریداری ۔
Buying in Noun نیلامی خرید ۔
Buying in margin Noun نیلامی خرید گنجائش ۔
Buying information Noun خرید جانکاری ۔ خرید معلومات ۔
Buying is cheaper than asking Idiom مانگنے کی نسبت خرید لینا سستا پڑتا ہے ۔
Buying long stk Verb قیمتوں کے بڑھنے کی اُمید پر مال خرید کر رکھ چھوڑنا ۔
Buying on bull Verb قیمتوں کے بڑھنے کی امید پر خریدنا ۔ منافع کی گرز سے خریدنا ۔
Buying power قوت خرید ۔
Buying rate شرح خرید ۔
Buying round com Verb براہ راست صنعت کاروبار برآمد کنندہ سے مال خریدنا ۔
Buyout Noun ایسی صورت جس میں بیشتر حصص خرید کر کمپنی کا انتظام سنبھالا جاتا ہے ۔
Buys ballot table Noun بائس بیلٹ جدول ۔
Buyssophthisis Noun روٹی کے ذرات جسم میں داخل ہو جانے کی وجہ سے سل
Buz Noun بھنبھناہٹ ۔ بھنک ۔ شور و غل ۔
Buzarg mehar Name بزرگ مہر ۔ نوشیرواں بادشاہ کے وزیر کا نام ۔
Buzargumeed Name بزرگ امید ۔ ایک حکیم کا نام ۔
Buzz مکھیوں کا بھنبھنانا ۔
Buzz bomb Noun رُوبوٹ بَم ۔ قاصَد ميزائل ۔
Buzz group Adjective دو تا چھ افراد پر مشتمل وہ گروہ جو اسی لیکچر کے دوران مسائل پر بحث جاری رکھے ۔
Buzz off buzz along
Buzz saw Noun ايک چھوٹا گول مشينی آرا ۔
Buzz saw Noun ايک چھوٹا گول مشينی آرا ۔
Buzz word Noun رَمزِيَہ الفاظ ۔ کَلامِ رَمُوز ۔
Buzza Verb شراب کی بوتل چڑھا جانا ۔
Buzzard Adjective بزرڈ ۔ شکرا ۔ ایک بڑا پرندہ ۵۰ سے ۶۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اپنے کشادہ پروں کی بدولت فضا میں اونچا اڑتا رہتا ہے ۔
Buzzard clock Noun پتنگے ۔