English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buttonless Adjective بے بٹن کا ۔ بٹن کے بغیر ۔ بغیر بٹن کے ۔
Buttonlessness Adjective بے بٹن کا ہونا ۔
Buttonquail Adjective بٹن کوئیل ۔ چھوٹا بٹیر ۔ چھوٹا سا خشکی کا پرندہ ۔ خشک علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
Buttons Noun وردی پوش کم سن خادم ۔
Buttony Adjective بَٹَن کی طَرَح ۔ بَٹنوں سے آراستَہ ۔
Buttress پشتہ باندھنا ۔
Buttress root Adjective بٹرس روٹ ۔ پشتہ جڑ ۔ غیر متشاکل موٹی زمین سے باہر نکلی ہوئی جڑیں ۔ کچھ درختوں کی بنیاد کے قریب دیکھنے میں آتی ہیں ۔
Buttressed پشتہ باندھا ۔
Butty Noun ساتھی ۔ ہمکار ۔ کان کُنوں اور کان کے مالِکوں کے درمیان مُعاملات طے کرانے والا بچولیا ۔
Butty system Noun ذیلی ٹھیکہ داری ۔
Butulinus antitonic Noun کلمیہ سمیت ضد سم
Butyl Noun بیوٹیل ۔
Butyl alcohol butanol
Butyl aldehyde Noun بیوٹائل الٹے ہائیڈ ۔
Butyl group Noun ایٹموں کا گروپ ۔
Butyl rubber the generic name for copolymers of methylpropen that can undergo vulcanization it is atmospheric ozone and so can be used out of doors Phrase بیوٹائل ربڑ ، میتھائیل پروپین کے کو پولیمر کا حقیقی نام اس پر فضائی اوزون کا کچھ اثر نہیں ہوتا ہے اس لیے اسے گھر کی بیرونی اشاء میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Butylactic Adjective بیوٹیل سے متعلق ۔ بیوٹیل ایسڈ ۔
Butylalcohol Noun بیوٹائل الکوحل ۔
Butylamino banzoate Noun مقامی طور پر سن کرنے والی دوا جسے آئنٹمنٹ اور شافہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Butylaminobenzoate Phrase بیوٹائیل امینوبنز وایٹ : مقامی طور پر سن کرنے کے لیے مرہم یا پوڈر کی سورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پراکٹوکین کا ایک جزو ۔
Butylene Noun بیوٹیلن ۔
Butylene butene
Butylenic Adjective بیوٹیلن سے متعلق ۔
Butylic Adjective بیوٹیلن سے متعلق ۔
Butyn Phrase بیوٹن : دیکھئے بوٹاکین ۔
Butyr Noun مکّھن سمتی تیزاب ۔ ایسا تیزاب جو مکھن کے خراب ہو جانے پر پیدا ہوتا ہے ۔
Butyraceous Adjective مَکھَن جيسا ۔ مَکھَن کی طَرَح ۔
Butyraldehyde Noun ايک ايلڈی ہائيڈ ۔
Butyrate Noun بیوٹیرک ایسڈ کا ایک نمک ۔
Butyrene Noun بیوٹائرین ۔