English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Butterfly patch گال اور ناک کی جلد کا دق ۔
Butterfly plant Noun ایک قسم کا پودا ۔
Butterfly rash Noun ناک اور اس سے ملحقہ رخساروں کے حصوں پر چھائیاں پڑنا
Butterfly screw Noun ایسا پیچ جس میں گھمانے کے لیے تتلی کے سے پر بنے ہوں ۔
Butterfly shaped Adjective تتلی نما ۔
Butterfly shell Noun تتلی نما صدف ۔
Butterfly stroke Noun پیراکی کا ایک انداز ۔
Butterfly valve Noun چُٹکی ۔ تِتلی والو ۔
Butterfly weed Noun تيتری جھاڑ ۔ آک ۔
Butterine Noun مصنوعی مکھن ۔
Butteriness Noun چکنا پن ۔ چکنائی ۔ دوہنیت ۔
Butteris Noun گھوڑے کے نعل اُتارنے والا چاقو ۔
Buttermilk Noun چھاچھ ۔ لسّی ۔ مٹھا ۔ مکھن کا بنا ہوا دودھ یا لسّی ۔
Butternut Adjective بٹر نٹ ۔ سفید اخروٹ ۔ درخت اور پھل کا نام ۔
Butterscotch Noun ایک کراری مِٹھائی جو مکھن اور بھوری شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔
Butterwort Adjective بٹر وارٹ ۔ روغنی پودا ۔ حشرات خور پودا اس میں پیالے کی شکل اور بنفشی رنگ کے پھول کھلتے ہیں گودے دار پتوں پر متعدد غدود ہوتے ہیں ۔
Buttery Adjective مکھن جیسا یا مکھن کی خصوصیات رکھنے والا ۔ چکنا۔ روغنی ۔
Buttery bar
Buttery book
Buttery hatch
Butting Noun ڈھونس مارنا ۔ ٹکر مارنا ۔ ڈھونس ۔ ٹکر ۔
Buttinsky Noun دخل در معقولات کرنے والا ۔ مداخلت کرنے والا ۔
Buttle Verb بٹلر یا خانساماں کی طرح کام کرنا ۔ کھانا پکانے والے کی طرح کام کرنا ۔
Buttock Medical چُوتَر ۔ سَرین ۔ گَلوٹیل عُضلات سے بَنا ہُوا ۔ جِنسی مِلاپ کے دوران مَرد عورَت کے چُوتَڑوں کے نیچے ایک تَکیہ رَکھ دیتا ہے جِس کی وجہ سے مَردانی عُضو اندامِ نَہانی میں رحَم کے مُنہ سے ٹَکراتا ہے اور مادّہ مَنویہ رحَم پر گِرنے سے سپَرم اندَر چَلے جاتے ہَیں اور حَمَل ہو جاتا ہے
Buttock breech Noun سرین ، چوتڑ
Buttocked Adjective سرین دار ۔
Buttocks چوتہڑ کولہے ۔
Button Verb بٹن لگانا یا آراستہ کرنا ۔
Button ball Noun شمالی امریکہ کی جھاڑی جس میں بٹن نما پھول ہوتے ہیں ۔
Button blank Noun دھات کا وہ ٹکڑا جس کو کاٹ کر بٹن بنایا جاتا ہے ۔