English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Butter of mace Noun روغنیات ۔
Butter oil Noun گھی ۔ کھانا پکانے کا گھی ۔
Butter ones words
Butter print
Butter scotch Noun مِٹھائی کی گولی ۔
Butter scotch Noun مِٹھائی کی گولی ۔
Butter the bread well Phrase روٹی پر اچھی طرح مکھن لگائیے
Butter tree Noun تيلِيا درخت ۔
Butter tree Noun تيلِيا درخت ۔
Butter up چکنی چپڑی باتیں کرنا ۔
Butter weed Noun روغنی پودا ۔
Butter weight
Butter worker
Butter wort Noun جِنسِ سَميَہ نامی حَشرات خور پودا ۔
Butter wort Noun جِنسِ سَميَہ نامی حَشرات خور پودا ۔
Butterball Noun مکھن کی گولی ۔ موٹا شخص ۔ مکھن کی طرح ۔
Butterbur Noun لمبے پتّوں والا ۔ کوئی پودا جِسکے پتّوں میں مکھن لپیٹا جاتا تھا ۔
Buttercup Adjective بٹر کپ ۔ گل اشرفی ۔ سدا بہار پودا ۔ پھولداری کو بی دار اور پھول زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Buttered مکھن لگایا ۔
Butterfat Noun خالِص مکھن کے اصل شحمی اجزا ۔
Butterfish Adjective بٹر فش ۔ چھوٹی سی بام مچھلی ۔ ۔ شمالی اٹلانٹک کے علاقہ میں پائی جاتی ہے ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ بھورے سبز رنگ پر سیاہ رنگ کی دھاریاں پائی جاتی ہیں ۔
Butterfly Adjective بٹر فلائی ۔ تتلی ۔ روز خیز یا حشرہ روز فلسی پرہ حشرہ اور پروں پر فلس ہوتے ہیں انٹینا کرز نما ہوتا ہے ۔
Butterfly area Noun تتلی نما رقبہ
Butterfly block
Butterfly bush Noun تيتری بُوٹی ۔
Butterfly cock Noun ایک قسم کا کھل مندن جو کھلی حالت میں تتلی کے دو پروں کے مشابہ ہوتا ہے ۔
Butterfly fish Noun تِتلی مَچھلی ۔ جو تِتلی کی طَرَح کئی رَنگوں کی ہوتی ہے ۔
Butterfly flower Noun ایک قسم کا پھول ۔
Butterfly nut Noun ایسی ڈھبری جس میں گھمانے کے لیے تتلی کے سرے پر بنے ہوں ۔
Butterfly orchis Noun ایک قسم کا پودا ۔