butterfish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بٹر فش ۔ چھوٹی سی بام مچھلی ۔ ۔ شمالی اٹلانٹک کے علاقہ میں پائی جاتی ہے ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ بھورے سبز رنگ پر سیاہ رنگ کی دھاریاں پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَفيد چاندی جيسے رَنگ کی کھانے والی مَچھلی ۔

🔹 Roman Urdu