English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Butene Noun عام بَطلين ۔
Butene c4 o8
Buteo Noun شِکرے يا باز کی نَسَل کا پَرِندَہ ۔
Buth رحم ۔
Buthless ظالم بے رحم ۔
Butine Noun بیوٹائن ۔
Butler بٹلر ۔ خانسامہ ۔ باورچی ۔
Butlerage Noun در آمد کی ہوئی شراب پر محصول جو بادشاہ کے خانساماں کو ادا کیا جاتا تھا ۔
Butlers pantry
Butlership Noun خانساماں گيری ۔
Butlery Noun خانساماں کا کَمرَہ ۔ سٹور/ گودام ۔
Butment Noun چٹانوں کا ایک نکلا ہوا حصہ ۔
Butment cheeks Noun کسی چول کے دو ٹھوس کنارے ۔
Butobarbitone Phrase بیوٹوباربی ٹون : درمیانہ درجہ کی خوب آور دوا ۔ سونرل ۔ سوتے وقت ایک گولی برائے بے خوابی ۔
Butohi Name بٹوہی ۔ راہ گیر ۔ مسافر ۔
Butorab Name بوتراب ۔ ایک صحابی کا لقب ۔
Butt Noun بندوق کا کندا ۔ بندوق کا سر ۔ جہاں سے بندوق کو پکڑا جاتا ہے ۔
Butt and butt Noun تختے کے آخری حصے ملے تو ہوں مگر ایک دوسرے پر چڑھے ہوۓ نہ ہوں ۔
Butt end
Butt hinge Noun دَروازے کا قَبضَہ ۔
Butt in مداخلت ۔
Butt in or out or over Verb کہیں چلے جانا یا کچھ کرنا ۔ بمشکل گزر اوقات کرنا ۔
Butt joint Noun اِتصالی جوڑ ۔ لَکڑی يا دھات کے ٹُکڑوں کا دَرمِيانی جوڑ ۔
Butt shaft Noun کُند يا بے نوک تير ۔
Butt stock Noun بارُودی اسلَحَہ کا ذَخيرَہ ۔
Butt weld Noun اڑوار ٹانکَہ ۔ گَرَم کَرکے جوڑا ہُوا اُبھار ۔
Butte Noun کھَڑی پَہاڑی ۔ قُدرَتی بُرج ۔
Butter Noun مکھن ۔
Butter and egg man
Butter and eggs Adjective ایک قسم کا پودا جس میں ہلکے اور گہرے زرد رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔