English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Buskin | Noun | ہاف بُوٹ ۔ لاٹ پادری کے جُوتے |
| Buskined | Adjective | ٹَخنوں تَک کا اُونچے تَلے کا جُوتا ۔ |
| Busky | Adjective | جھاڑی دار ۔ |
| Busload | Noun | ایک بس بھر بوجھ ۔ |
| Busman | Noun | بس کا ڈرائیور ۔ بس کو چلانے والا ۔ بس کو چلا کر ایک سے دُوسری جگہ لے جانے والا ۔ |
| Busmans holiday | — | — |
| Busmans holiday | — | — |
| Busra | Noun, Name, Geology, Archiology, Historical | بصریٰ جنوبی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق سے تقریباً 150 میل جنوب اور اردن کی سرحد سے 19 میل شمال میں واقع ہے۔ مسلمانوں نے یہ شہر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی قیادت میں 13ھ میں فتح کیا۔ قرامطہ کے ہاتھوں یہ شہر تباہ و برباد ہوا تاہم سلجوقیوں نے اس کی ماضی کی عظمتیں لوٹانے کی کوشش کی |
| Busrahat | Name | بصراحت ۔ کھلم کھلا وضاحت سے ۔ تفصیل سے ۔ تشریح کے ساتھ ۔ |
| Buss | Noun | چُوما چاٹی ۔ زور دار بوسَہ ۔ چُمَہ ۔ |
| Bussu | Noun | ایک قسم کے کھجور کا درخت جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Bussystem | Noun | بس سسٹم ایک انٹرفیس سر کٹری جوبس کے آپر یشنز کو کنٹرول کرتی ہے اور اسے باقی کمپیوٹر سسٹم کے سا تھ جوڑتی ہے بس بھی دیکھیے ۔ |
| Bust | Verb | دیوالیہ ہونا ۔ تباہ کرنا ۔ |
| Bust a gut | Verb | کسی کام کو کرنے کی زبردست کوشش کرنا ۔ |
| Bust out | Verb | فرار ہو جانا ۔ بچ نکلنا ۔ |
| Bust up | Verb | بحث کرتے ہوئے مشتعل ہو جانا ۔ اور لحاظ نہ کرنا ۔ قطع تعلق کرنا ۔ سلسلہ ختم کر دینا ۔ روک دینا ۔ کسی چیز کو نقصان پہنچانا یا توڑ دینا ۔ |
| Bust up | Verb | بحث کرتے ہوئے مشتعل ہو جانا ۔ اور لحاظ نہ کرنا ۔ قطع تعلق کرنا ۔ سلسلہ ختم کر دینا ۔ روک دینا ۔ کسی چیز کو نقصان پہنچانا یا توڑ دینا ۔ |
| Bustan | Name | بستان ۔ چمن گلشن ۔ باغ ۔ |
| Bustan afrooze | Name | بستان افروز ۔ چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا ۔ رونق چمن ۔ |
| Bustani | Name | بستانی ۔ بستان سے منسوب ۔ |
| Bustard | Noun | حُباری ۔ تَغَ دار ۔ |
| Busted | کسی چیز کو توڑا ۔ | |
| Bustee | Noun | (اُردو) بَستی ۔ مُختَصِر آبادی ۔ |
| Buster | Noun | گھِڑ گھَڑانے والا ۔ پھَٹنے اور ٹُوٹنے والا ۔ |
| Bustic | اجڈ گنوار دیہاتی ۔ | |
| Busticntte | دیہاتی زندگی بسر کرنا ۔ | |
| Bustier | Noun | بغیر فیتوں کی تنگ انگیا ۔ |
| Bustle | Verb, Interjection | زور سے کام يا حَرکَت کَرنا ۔ دوڑ دھُوپ کَرنا ۔ |
| Bustled | دوڑ دھوپ کی ۔ | |
| Bustler | Noun | دوڑ دھُوپ کَرنے والا ۔ |