English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Business ethics Noun کاروباری اخلاق ۔
Business firm کاروباری فرم ۔
Business forecasting کاروباری پیشگوئیاں ۔
Business games کاروباری تربیتی مشق جس کے ذریعے مختلف فیصلوں کے نتائج کو اعداد و شمار کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Business hours Noun کاروباری اوقات ۔ کاروبار شروع کرنے کا ایک معین وقت ۔
Business house تجارت گھر ۔
Business information system Noun بزنس انفارمیشن سنٹر کمپیوٹرز پرنٹرز کمیو کمیو نیکیشن کے ساز وسامان او ر دوسرے آلات کا ایک ملاپ جنہیں ڈیٹا ہینڈل کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔
Business insurance Noun بیمہ کاروبار ۔
Business interruption insurance Noun انقطاع تجارت بیمہ ۔
Business interruption insurance contingent Noun اتفاقی ۔ انقطاع تجارت بیمہ ۔
Business is bad these days Phrase آج کل تجارت میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Business is business Phrase سودا پھر سودا ہے
Business is flourishing these days Phrase آج کل تجارت کی اچھی حالت ہے
Business is the salt of life Idiom زندگی کا لُطف کام کرنے ہی سے ہے ۔
Business is the soul of life Phrase حرکت میں برکت ہے
Business law Adjective تجارتی قوانین ۔
Business letters کاروباری خطوط ۔
Business life مُستعد عملی ۔ مُنظم ۔
Business like Adjective کاروبار کے طَريقوں سے ۔
Business like Adjective کاروبار کے طَريقوں سے ۔
Business loss Noun کاروباری گھاٹا ۔ کاروباری نقصان ۔ ایسا کاروبار جس کی کامیابی میں کمی پیش آئے ۔
Business man Noun کاروباری آدمی ۔ سوداگَر ۔
Business management Noun انتظام کاروبار ۔ کاروباری مینیجمنٹ ۔
Business manager Noun منتظم کاروبار ۔
Business methods کاروباری طریقے ۔
Business name Noun کاروباری نام ۔ ایسا شخص جو اپنے کاروبار کا نام معین کرے یا رکھے ۔
Business neglected business lost
Business of money lending Noun پیو پار ساہو کارہ ۔ روپیہ قرض پر چلانے کا کاروبار ۔ قرض لی ہوئی رقم کو کاروبار پر لگانا ۔
Business of partnership Noun شراکتی کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس میں شراکت کی جائے ۔
Business of society Noun کاروبار انجمن ۔