English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Business of speculation Noun سٹے کا کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس پر شرط لگائی جائے ۔
Business of the day Noun ایجنڈا ۔
Business organisation Noun کاروباری تنظیم ۔
Business plan Noun کاروباری منصوبہ ۔ کاروباری طریقہ واضع کرنے کا عمل ۔
Business practice Noun کاروباری عمل ۔ کاروباری پریکٹس ۔
Business profit Noun کاروباری منافع ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ منافع بھی ہو ۔
Business proposition Noun بیوپار کی تجویز ۔ تجارتی تجویز ۔
Business purchase account Noun بیوپار خرید کھاتا ۔
Business reply card Noun بزنس جوابی کارڈ ۔
Business revenue Noun بیوپار کی آمدنی ۔ تجارتی آمدنی ۔
Business software Noun بزنس سافٹ ویئر کوئی بھی کمپیوٹر ایپلیکیشن جو سائنسی یا تفریحی استعمال کے بر عکس کا روباری استعمال کے لیے ڈ یزائن کی گئی ہو ۔
Business statistics Noun بیوپاری شماریات ۔
Business studies Noun مالیاتی اور معاشیات کے مضامین کا مطالعہ ۔
Business tax Noun کاروبار ی محصول ۔
Business training کاروباری تربیت ۔
Business tycoon Noun بزنسی ٹائیکون ۔ طاقتور کاروباری ۔
Business union Noun کاروباری انجمن ۔
Business unionism Noun کاروباری انجمن پسندی ۔ انجمن مزدوراں کا مقصد اور میدان عمل ۔
Business usage Noun, Verb کاروباری عمل یا دستور ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ اس کو سمجھا بھی جائے ۔
Business was his occupation Phrase آپؓ کا پیشہ تجارت تھا ۔
Business wealth Noun تجارتی دولت ۔ بیوپاری دولت ۔
Business woman Noun تِجارَت کَرنے والی عورَت ۔ تاجرہ
Business year Noun تجارتی سال ۔ بیوپاری سال ۔ کاروباری سال ۔
Businesslike Adjective کار گُزار ۔ باقاعِدہ ۔ سنجیدہ ۔ عملی ۔
Businessman Noun کاروباری آدمی ۔ ایسا آدمی جِس کا اپنا کاروبار ہو ۔
Businessman com Verb کاروباری سوداگر تاجر معاملہ فہم صنعت و تجارت کا ماہر کاروبار جاری رکھنا ۔
Businesswoman Noun کاروباری عورت ۔ خصوصاً اعلیٰ سطح کا ۔
Busk Verb تَيار ہونا ۔ آمادَہ ہونا ۔
Busker Noun گشتی تفریح ۔ تماشہ کرنے والا ۔ گشتی مغنی ۔
Buski fasciolopsis Noun بسکی ردا نما جرثومہ