busra – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

بصریٰ جنوبی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق سے تقریباً 150 میل جنوب اور اردن کی سرحد سے 19 میل شمال میں واقع ہے۔ مسلمانوں نے یہ شہر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی قیادت میں 13ھ میں فتح کیا۔ قرامطہ کے ہاتھوں یہ شہر تباہ و برباد ہوا تاہم سلجوقیوں نے اس کی ماضی کی عظمتیں لوٹانے کی کوشش کی

🔹 Roman Urdu