English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bushed Adjective جھاڑِيوں سے ڈھَکا ہُوا ۔ حيران و پريشان ۔ حَواس باختَہ ۔
Bushel Noun غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
Busheler busheller bushel man
Bushelful Adjective بشل بھر ۔
Bushfire Noun جنگل کی آگ ۔ ایسی آگ جو جنگل میں لگے ۔ جنگل میں لگی ہوئی آگ ۔
Bushido Noun جاپان کے فوجی جاگيرداروں کے آداب و اِخلاق کا نِظام ۔
Bushily Adverb گھنے طور پر ۔
Bushiness Noun گھَنا پَن ۔
Bushing Noun (برق) حاجزَہ ۔ سُوراخ کا استَر ۔
Bushless Adjective بغیر جھاڑی کا ۔ بے جھاڑی ۔
Bushman Noun آسٹریلیائی جنگلوں میں رہنے یا سفر کرنے والا ۔ جنوبی افریقہ کا ایک قدیم قبیلہ ۔
Bushmanship Noun آسٹریلیا کے جنگلوں کی سکونت یا سیاحت ۔
Bushmaster Noun وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جانے والا ایک زہریلا افعی ۔
Bushra Name بشریٰ ۔ خوشخبری ۔
Bushra comes at 11 am
Bushra goes to school in the morning Phrase بشریٰ صبح میں سکول جاتی ہے
Bushra is less tall than shazia Phrase بشریٰ شازیہ سے کم لمبی ہے
Bushrah Name بشرہ: چہرہ ۔ مکھڑا ۔
Bushranaz Name بشریٰ ناز ۔ معتبرخوشی ۔ پیغام مسرت ۔ اعلیٰ خوش خبری ۔
Bushtit Noun قَرقَف ۔ سُريلا پَرِندَہ ۔
Bushveld Noun ویران عِلاقہ خصوصاً جنگلات سے بھرا ۔ ایسا عِلاقہ جہاں دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو ۔ غیر آباد عِلاقہ ۔
Bushwhack Verb جنگلات کو صاف کرنا ۔ جنگلی عِلاقے میں رہنا ۔ گھات لگا کر گھیر لینا ۔
Bushwhacker Noun جنگلات صاف کرنے والا آدمی ۔ جنگلات میں رہنے یا گھومنے والا ۔ گوریلا جنگجو ۔
Bushy Adjective گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔
Bushy gardenia Noun مین پھل
Busi ness bankrupt کاروباری دیوالیہ ۔
Busied Adjective مشغول ۔ مصروف ۔
Busily Phrase سرگرمی سے ۔
Busines woman Noun کاروباری عورت ۔ معاملہ فہم عورت ۔
Business Phrase بزنس ۔