English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bursalogy Noun برسا تھیلیوں کا علم ۔
Bursar Noun بَرسَر ۔ خَزانچی ۔
Bursar fin Adjective خرانچی خاص طور پر کالج کا خزانچی وظیفہ خوار طالب علم ۔
Bursarial Adjective خَزانچی کے کام سے مُتَعلِق ۔
Bursarship Noun خَزانچی کا کام ۔
Bursary Noun خَزانَہ ۔ خاص طَور پَر کالِج کا خَزانَہ ۔
Bursata exostotic Adjective ہڈی کے کیسوں کا غیر طبعی بڑھنا
Bursati Noun گھوڑے کی جلد کی بیماری ۔ پن روک ۔
Bursch Noun جرمن جامعہ کا طالب علم ۔
Burse Noun بَٹوا ۔ قيمتی چيزيں رَکھنے کا بَٹوا ۔ (کلِیسیات) خوانِ عِشائے ربّانی
Bursectomy Noun درجک براری
Bursen burdockroot Noun وہ برنر جس میں جلنے سے قبل ہی گیس کے ساتھ ہوا شامل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آگ کا شلہ بالکل نیلا ہو جاتا ہے اور برتن کالا نہیں ہوتا
Bursiform Adjective کيسَہ نُما ۔ تھيلی نُما ۔
Bursitis Noun پھوڑے يا گِلٹی کی سوزَش ۔
Bursits Latin بَرسا کی سوزِش ۔ وَرمِ دَرجَک
Bursology Noun درجیات
Bursotony Noun پانی والی تھیلی کی سوزش
Burst Noun برسٹ ڈیٹا کے بلاک کا ٹرانسفر بیک وقت کسی وقفے کے بغیر ۔
Burst a blood vessel Verb کسی چیز کے بارے میں سخت غصّے میں آجانا یا پریشان ہونا ۔
Burst in on or upon Verb کسی جذباتی لمحے پر مداخلت کرنا ۔
Burst into Verb اچانک گانا ۔ ہنسنا یا رونا شروع کر دینا ۔
Burst into flame Idiom شعلے کا بھڑک اُٹھنا ۔
Burst into flames Verb اچانک بہت تیزی سے جلنا شروع ہو جانا ۔ بھڑک اُٹھنا ۔
Burst out laughing or crying etc Verb اچانک ہنسنا شروع ہو جانا ۔
Burst somebody s bubble
Burst with envy Verb حسد سے جل بھن جانا ۔
Burst with joy Verb خوشی سے پھولے نہ سمانا ۔
Burster Noun برسٹر ایک ڈیوائس جو برسٹ کرتی ہے ۔
Bursting at the seams Verb اتنا بھرا ہوا ہونا کہ مزید کوئی چیز اس میں سمانہ سکے ۔
Bursting charge Noun دھَماکا خيز مَواد کو چِنگاری دينا ۔