English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burnisher Noun صَقّال ۔ چَمکانے والا ۔
Burnishing Noun دانتوں کی صفائی اور پالش کرنا دانتوں کو صیقل کرنا
Burnoose burnous
Burnous Noun عربوں کا لبادہ جِس میں سر کی پوشِش شامِل ہو ۔
Burnout Noun (فضائیات) راکٹ میں اِيندھَن خَتَم ہو جانے کا لَمحَہ/ عمَل ۔
Burnout syndrome Noun ایسے شخص کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح جو دوسروں کے مسائل سے متاثر ہو کر اپنی توانائی کھو دیتا ہے لہزا گروپ کی رکنیت سے خارج ہو جاتا ہے ۔
Burns frontal ataxy Noun چال میں لڑکھڑاہٹ کی وجہ ، دماغ کے اگلے حصہ میں تکلیف بنے ، اس تکلیف کی وجہ سے پاﺅں زمین پر سیدھے پڑتے ہیں مگر پچھلی طرف سے کھینچ پڑتی ہے
Burns meter
Burns not your house to fright away the mice Idiom تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نُقصان کرنا ۔
Burnsian Adjective رابرٹ برنس سے متعلق ۔
Burnt Phrase جلائی ۔
Burnt almond Noun پکا ہوا بادام
Burnt child dreads fire Noun دودھ کا جلا چھاجھ پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔
Burnt ear
Burnt iron
Burnt offering Noun بھينٹ ۔ قُربانی ۔
Burnt sugar جلی ہو ئی چینی ۔ سو ختہ شکر ۔
Burnt taste Noun جلی چیزوں کا مزہ ۔
Burnup Noun ایندھن کی وہ مقدار جو برباد ہو گئی ہو ۔
Burock Noun کتا گھاس اراقیطون ( قسم زردمینا ) ریشہ بابا آدم
Burodont Noun پیسنے والے دانت
Burom رسیلا ۔
Burows operation
Burows operation
Burp Noun, Verb ڈکار لینا ۔ ڈکار دِلانا ۔ عموماً پیٹھ ٹھونک کر ۔
Burp gun Noun مَشين گَن ۔ چھوٹی مَشين والی توپ ۔
Burped ڈکار مارا ۔
Burpgun Noun مشینی پستول ۔
Burqiarq Name برقیارق ۔ روشن ۔ منور ۔ چمکیلا ۔
Burr Noun, Verb سر سر یا گھر گھر کی مُسلسل آواز ۔ ارّاٹا ۔ ہرّاٹا ۔ گھراٹا ۔