bursitis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھوڑے يا گِلٹی کی سوزَش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرس یا بٹوا کی سوزش، بٹوہ یعنی ایک ریشہ دار خانہ، یہ عموماً ٹنڈان اور ہڈی کے درمیان یا جلد اور ہڈی کے درمیان یا عضلے اور عضلے کے درمیان ہوتاہے. ان کا کام رگڑ کے بغیر دو سطوح کے درمیان حرکت پیدا کرنا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چکنائی والی ریشہ دار تھیلی کی سوزش کہنی کی ہڈی کے ابھار پر چکنائی والی ریشہ دار تھیلی کی سوزش گھٹنے کے جوڑ کے پیالہ نما حصے میں چکنائی والی تھیلی کی سوزش ۔

🔹 Roman Urdu