English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burstproof Adjective جو دھماکے کو سہہ سکے ۔ جو دھماکے کو برداشت کر سکے ۔
Burtash Name برتاش ۔ ایک مشہور پہلوان کا نام ۔
Burton Noun گم ۔ لا پتہ ۔ تباہ یا ہلاک ہونا ۔
Burweed Noun خار دار جھاڑی ۔
Bury Verb گاڑنا ۔ دَفَن کرنا ۔
Bury itself Verb کسی چیز میں پیوست ہو جانا ۔
Bury ones head in the sand
Bury the hatchet Verb صُلح کر لینا ۔ لڑائی بند کرنا ۔ امن و امان کرنا ۔
Bury your head in the sand Verb کسی ناخوشگوار صورت حال کو نظر انداز کرنا ۔
Bury yourself in your work or studies etc Verb کسی کام پر پوری توجہ مرکوز کر دینا ۔
Burying Noun دفن کرنا ۔ تجہیز و تکفین ۔
Burying beetle Noun ایک قسم کا بھونرا جو مرے ہوۓ جانور کے نیچے زمین کو کھود دیتا ہے تا کہ اس کے لاروا اسے کھا سکیں ۔
Burying ground Noun دَفنانے کی جَگَہ ۔ شَمشان ۔
Burying ground Noun دَفنانے کی جَگَہ ۔ شَمشان ۔
Burying place Noun دفن کرنے کی جگہ ۔ قبر ۔ قبرستان ۔
Bus Noun بس ہا رڈ وئیر لائنز کنڈکٹرز کا ایک سیٹ جو کمپیوٹر سسٹم کے اجزاء کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں بس یقینا ایک مشتر کہ ہائی وے ہوتی ہے جوسسٹم کے مختلف اجزاء بشمول پروسیسر ڈسک ڈرائیو کنٹرولر میموری او ر ان پٹ آوٹ پٹ پویٹس کو آپس میں منسلک کرتی ہے اور انہیں ٹرانسفر کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
Bus enumerator Noun بس نو میر یٹر ایک ڈیوائس ڈرائیور جو کسی خاص بس پر موجود ڈیوائسز کی شناخت کرتی ہے اور ہرڈیوائس کو ایک منفر دشناختی کو ڈتفویض کرتی ہے ۔
Bus girl
Bus in a computer a bus is a parallel connection between two part of the system Phrase بس ، کمپیوٹر کے نظام کے دو حصوں کے مابین پایا جانے والا متوازی تعلق ۔
Bus mouse Noun بس ماوس ایک ماوس جو کمپیوٹر بس کے سا تھ سیریل پورٹ کی بجائے ایک خاص کارڈیا پورٹ کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ۔
Bus network Noun بس نیٹ ورک لوکل ایریانیٹ ورک کی ایسی کنفگریشن جس میں تمام نوڈز مرکزی کمیو نیکیشن لائن بس کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں ۔
Bus of murree has not come for 50 minutes Phrase مری جانے والی بس پچاس منٹ سے نہیں آئی ہے
Bus of sialkot has not come for thirty minutes Phrase سیالکوٹ جانے والی بس تیس منٹ سے نہیں آئی ہے
Bus shelter Noun بسوں کی انتظار گاہ بس رکنے کی جگہ ۔
Bus stop Noun بس سٹاپ ۔ بس رکنے کی جگہ ۔
Bus stop Noun بس سٹاپ ۔ بس رکنے کی جگہ ۔
Busas Name بصاص ۔ روشن آنکھوں والا ۔ چمکیلی آنکھوں والا ۔
Busbaan Name بژبان: رشد ۔
Busband Noun خاوند ۔ شوہر ۔ (انگریزی قانون شہادت کی رو سے شوہر وزوجہ ایک شخص تصور کئے جاتے ہیں) ۔
Busbar Noun شَہ سُلاخ ۔ سَنگَم سُلاخ ۔