English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bullionist Noun صَراف ۔ مَعيار زَرِ خالِص کا حامی ۔
Bullish قیمتوں میں چڑھاﺅکا رُجحان صعودی ۔ بیکی ۔
Bullish influences صعودی اثرات ۔ بیکی اثرات ۔
Bullish stk Adjective نرخ بڑھانے کا رحجان لیے ہوئے پر امید ۔
Bullish trend Noun تیزی رحجان ۔
Bullishly Adverb سانڈ کی طرح ۔ قیمتوں میں اضافہ کے رحجان کے ساتھ ۔
Bullnecked Adjective فربہ گردن والا ۔ بیل جیسی موٹی گردن والا ۔
Bullock Noun آختَہ بيل ۔ سانڈ ۔
Bullock cart
Bullock puncher Noun بیلوں کا گلہ ہانکنے والا ۔
Bullock s heart Noun رام پھل
Bullocking Noun جسامت یا طاقت میں سانڈ کی طرح ۔
Bullocks are being yoked to the plough Phrase بیلوں کو ہل میں جوتا جا رہا ہے
Bullocks are being yoked to the plough Phrase بیلوں کو ہل میں جوتا جا رہا ہے
Bullocks eye
Bullocks heart Adjective بل لاکس ہارٹ ۔ رام پھل ۔ خوردنی پھل ۔ شریفہ پھل جیسا ہوتا ہے ۔
Bullocks heart Adjective بل لاکس ہارٹ ۔ رام پھل ۔ خوردنی پھل ۔ شریفہ پھل جیسا ہوتا ہے ۔
Bullocks hungwort
Bullocky Noun بیل ہانکنے والا ۔ بیل چلانے والا ۔ چرواہا ۔
Bullosa bullous Noun چھوٹے دانے مل کر بڑا دانا بننا
Bullosa concha Noun اندرونی ناک
Bullosa epidermolysis Noun ڈھیلا پن جو درست ہونے کے بعد نشان چھوڑ جائے
Bullosa purpura Noun پچھولا یا چھالا نما فرنیورا
Bullosis Noun آبلہ بننا چھالا پڑنا
Bullosum erythema Noun بلبلہ نما احمرار
Bullous emphysema Noun ایک جگہ یا متعدد مقامات سے پھیپھڑوں کے جوفوں کا بڑھ جانا
Bullous eruption Noun بلبلہ نما احمراریہ
Bullous fever Noun تپ حبابی
Bullring Noun بیلوں کی لڑائی کا اکھاڑا ۔ وہ جگہ جہاں دنگل کیا جاتا ہے ۔
Bulls cows buffaloes goats sheep donkeys horses camels etc became domestic animals Phrase سانڈ گائیں بھینسیں بکریاں بھیڑیں گدھے گھوڑے اونٹ وغیرہ پالتو جانور بن گئے ۔