English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bull voiced
Bull weed Noun ایک گھاس جس کا ڈنٹھل سخت اور پھول ارغوانی ہوتا ہے ۔
Bull whack
Bull whacker
Bull whip
Bull whip bull whack
Bull work
Bull wort Noun گیاہ اسقف ۔
Bulla Noun آبلَہ ۔ چھالَہ ۔ حَباب ۔
Bullace Noun يورپی جَنگلی آلُوچَہ ۔
Bullary Noun پوپ کے فرامین کا مجموعہ ۔
Bullate Adjective آبلےدار ۔ پھُولا ہُوا ۔ سُوجا ہُوا ۔
Bullate bullous bulrush Noun آبلہ دار
Bullated Adjective غلاف میں تعویذ رکھ کر گلے میں پہنے ہوۓ ۔
Bullation Noun آبلہ بننا
Bulldog Noun ایک مضبوط نسل کا بھاری بھرکم کُتّا ۔ جِس کا سر بڑا اور بال سیدھے ہوتے ہیں ۔
Bulldog clip Noun ایک چھوٹی دھاتی شے جو کاغذ کو اکھٹا پکڑنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Bulldoze Verb بُلڈوزَر پھيرنا ۔ رُعب ڈالنا ۔
Bulldoze somebody into doing something Verb کسی کو کوئی کام کرنے پر مجبور کرنا ۔
Bulldozed کچل دیا ۔
Bulldozer Noun بُلڈوزَر ۔ ٹريکٹَر کے ذَرِيعے چَلنے والی طاقَت وَر مَشين ۔
Bullectomy Noun پھیپھڑوں میں بننے والے بڑے چھالے کو کا ٹنا چیرا لگانا تاکہ پھیپھڑہ پوری طرح کام کرسکے
Bulled اسٹاک کا نرخ بڑھانے کی کوشش کی ۔
Buller Noun گرجدار آواز ۔ گرجنے کا شور ۔
Bullerr shield
Bullers shield
Bullescence Noun آبلہ دار ہونا ۔ پھولا ہوا ہونا ۔
Bullet Noun بلٹ ایک فن طباعت کی علامت جیسا کہ بھرے ہوئے یا خالی دائر ےڈائمنڈ ڈبے ا ور ایسٹیرک جنہیں ٹیکسٹ کے چھوٹے بلاک یا فہرست کی ہرآئٹم کو ظاہر کر نے کے لیے استعمال کر تے ہیں گول او ر چو کور بلٹس انفار میشن کے مختلف درجو ں کے اظہار کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔
Bullet drawer Noun زخم سے گولی نکالنے کا آلہ ۔
Bullet drawer Noun زخم سے گولی نکالنے کا آلہ ۔