English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bullet headed
Bullet jacket
Bullet money
Bullet proof Adjective گولی روکنے والا زِرّہ يا زير جامَہ ۔
Bullet shell Noun کارتوس ۔ گولہ ۔
Bullet tree
Bulleted Adjective گولی کی شکل کا ۔ گولی سے بھرا ہوا ۔
Bulletin Noun اِطلاع نامَہ ۔ شائع شُدّہ مُختَصِر خَبَر نامَہ ۔
Bulletin board Noun وہ تختہ جس پر بلیٹن یا دوسری اطلاعات چسپاں کی جاتی ہیں ۔
Bulletin board Noun وہ تختہ جس پر بلیٹن یا دوسری اطلاعات چسپاں کی جاتی ہیں ۔
Bulletproof Verb, Adjective وہ ساختہ شے جِس میں سے بارودی گولی نہ گُزر سکے ۔ گولی روک ۔ دافع گلولہ بنانا ۔
Bullfight Noun بیل کوشہ دے دے کر بلانے اور عموماً آخِر میں مار دینے کا کھیل تماشا خصوصاً اسپین میں ۔
Bullfighter Noun بیل سے لڑنے والا ۔ بیل سے کُشتی کرنے والا ۔ بیل کا مُقابلہ کرنے والا ۔ جیسے کہ کھیلوں میں اکثر ہوتا ہے ۔
Bullfighting Noun بیلوں کی لڑائی ۔ بیلوں کی کُشتی ۔ دو بیلوں کے درمیان مُقابلہ ۔
Bullfinch Noun چھوٹی سخت چونچ اور چمکدار پروں والی چِڑیا ۔ چِڑیا کی ایک قِسم ۔ ایسی چِڑیا جِس کی چونچ سخت اور چمکدار ہوتی ہے ۔
Bullfrog Noun ایک بڑا مینڈک جِس کی آواز بہت بھاری ہوتی ہے ۔ جوان مینڈک ۔ ایسا مینڈک جو بھاری آواز نکال سکتا ہو ۔
Bullhead Noun بڑے چِپٹے سر والی سمُندری مچھلی ، گربہ ماہی ۔ ایسی مچھلی جِس کا سر چِپٹا اور بڑا ہو ۔
Bullheaded Adjective چوڑے سر والا ۔ کڑھ مغزا ۔ سر پھرا ۔
Bullheadedness Noun گڑھ مغز پن ۔ ضدی پن ۔ سر پھرا پن ۔
Bullhorn Noun آ وا ز رسا ں خصو صا بحر یہ کے جھا زکا ۔
Bullied ڈانٹ کر ڈرایا ۔
Bulliens aquaphobia Noun کھولتا ہوا پانی
Bullies are generally cowards Idiom شیخی باز بُزدل ہوتے ہیں ۔
Bulliform Adjective بلبلے کی طرح یا شکل کا ۔
Bullimong Noun ایک ساتھ بوۓ ہوۓ مختلف قسم کے اجناس ۔
Bullion سونے چاندی کی سلاخیں ۔
Bullion balance
Bullion fin Adjective سونے چاندی کی اینٹیں اور سلاختیں ۔
Bullion market صرافہ بازار ۔
Bullionism Noun صَرافَہ ۔ دھاتی سِکّوں کے مُتبادِل کرَنسی کا نِظام ۔