English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bull pen Noun باڑا ۔ بيلوں کے باندھنے کی جَگَہ ۔
Bull pl bullae
Bull plum Noun ایک قسم کی جنگلی جھاری کا نیلگوں سیاہ پھل جو پیر سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Bull poll Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Bull pottery Noun ظروف جن پر بیلوں کی شکل بنی ہو ۔
Bull pout Noun بَيل سَری کالے رَنگ کی دَريائی مَچھلی ۔
Bull puncher
Bull pup Noun بل ڈاگ کا پلا ۔
Bull ring Noun بيلوں کی لَڑائی کا دائرَہ ۔
Bull roarer Noun ایک کھلونا جو بہت شور مچاتا ہے ۔
Bull roarer Noun ایک کھلونا جو بہت شور مچاتا ہے ۔
Bull rope Noun لوہے کا موٹا تار ۔ جہاز کا رسا ۔
Bull s eye
Bull s eye lantern نیم کروی عدسہ کی لالٹین ۔
Bull sedge Noun ایک قسم کی گھاس جو پانی یا دلدل میں پائی جاتی ہے ۔
Bull session Noun باہمی گُفتَگُو ۔
Bull shit Noun گستاخ گفتگو ۔
Bull snake Noun اژدَھا ۔
Bull stag Noun آختہ کیا ہوا بیل ۔
Bull stk Adjective بازار حصص پر اُمید تاجر نرخ بڑھنے کے خیال سے اشیاء یا تمسکات خریدنے اور ذخیرہ کرنے والا شخص ۔
Bull terrier Adjective بل ٹیرئیر ۔ بھاری بھرکم جسم اور سیدھے بالوں والا سفید کتا ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ بل ڈاگ اورٹئیر ئیر نسلوں کا اختلاط ۔
Bull terrier Adjective بل ٹیرئیر ۔ بھاری بھرکم جسم اور سیدھے بالوں والا سفید کتا ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ بل ڈاگ اورٹئیر ئیر نسلوں کا اختلاط ۔
Bull terrierfox
Bull terrior
Bull thistle امریکا اور آئر لینڈ کا ایک پودا ۔
Bull toad Noun مینڈک ۔
Bull tongue Noun سُوک ۔ راجا ہَل ۔
Bull transaction Noun بھاﺅ بڑھانے کی کوشش کرنے والوں کا سودا ۔
Bull trout Adjective بل ٹراوٹ ۔ سمندری ٹراوٹ مچھلی ۔ سالمن نسل کی مچھلیوں کی ایک قسم ۔ تولیدی عمل سے ارتقا پا کر تازہ پانی کی مچھلیوں میں شامل ہو چکی ہے ۔
Bull trout Adjective بل ٹراوٹ ۔ سمندری ٹراوٹ مچھلی ۔ سالمن نسل کی مچھلیوں کی ایک قسم ۔ تولیدی عمل سے ارتقا پا کر تازہ پانی کی مچھلیوں میں شامل ہو چکی ہے ۔